yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میری بہن کو مذاق کا نشانہ بنانا بند کیا جائے، کنگنا کی بہن پھٹ پڑیں

MH Kazmi July 21, 2017July 21, 2017 1 min read
My sister should be stopped to be targati joking, Kangana sister are shattered
Share this:
ممبئی: بالی ووڈ کی کوئین کنگنا رناوت ان دنوں اقربا پروری کے باعث تنازعے کا شکار ہیں کئی اداکاروں کی جانب سے انہیں مذاق کا نشانہ بنائے جانے کے ساتھ ان پر شدید تنقید کی جارہی ہے جس کی وجہ سے ان کی بہن رنگولی نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کنگنا کو مذاق کانشانہ بنانا بند کیا جائے۔
My sister should be stopped to be targati joking, Kangana sister are shattered
My sister should be stopped to be targati joking, Kangana sister are shattered

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت ایک بارپھر اقربا پروری کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں حال ہی میں آئیفا ایوارڈ کی تقریب کے دوران انہیں کرن جوہر، ورون دھون اور سیف علی خان نے مذاق کا نشانہ بنایا تھا  تاہم بعد میں انہوں نے اپنے کیے پر شرمندہ ہوتے ہوئے معافی مانگ لی تھی لیکن بالی ووڈ میں اب بھی کچھ لوگ ہیں جو انہیں مسلسل تنقید کی زد پر رکھے ہوئے ہیں ۔ان ہی میں سے ایک بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف فلم میکر اور مصنف اپوروا اسرانی ہیں جنہوں  نے ٹویٹ کرتے ہوئے کنگنا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے چھوٹے بھائی کو اپنی اگلی فلم میں بطور مصنف ملازمت پر رکھا ہے جیسے کنگنا نے اپنی بہن کو اپنی مینیجر بنایا ہے اور اب وہ اپنے بھائی کو فلموں میں کام دلوانے کیلئے کوششوں میں مصروف ہیں کیا یہ اقربا پروری نہیں ہے، لہٰذاکنگنا کس منہ سے اقرباپروری کے خلاف بول سکتی ہیں؟

اپوروا اسرانی کی اس ٹویٹ پر کنگنا کی بہن رنگولی پھٹ پڑیں اور انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا میری بہن پر تنقید کرنا بند کیا جائے اس نے میری اس وقت مدد کی تھی جب مجھ پر تیزاب پھینکا گیا تھا، اس حادثے کے بعد میرا اعتماد چکنا چور ہوگیا تھا اور میں اپنا چہرہ چھپانے کیلئے نقاب کا سہارا لینے لگی تھی لیکن اس وقت میری بہن نے میرا ساتھ دیا اس نے نہ صرف میرا علاج کرایا بلکہ مجھے اپنے ساتھ کام میں شریک کرکے میرا اعتماد بحال کیا لہٰذا آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ کنگنا نے اقرباپروری کا مظاہرہ کیا ہے؛ وہ اپنی جگہ بالکل ٹھیک ہے۔
رنگولی نے مزید کہا کہ آئیفا ایک بہت بڑا پلیٹ فارم ہے اس میں چند لوگوں کی جانب سے اقربا پروری جیسے موضوع کو لے کر میری بہن کا مذاق اڑایاجانا انتہائی غلط تھا، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ بالی ووڈ میں ایسے لوگ موجود ہیں جو دوسروں کو خوش دیکھنا نہیں چاہتے اور اپنے کیے پر شرمندہ بھی نہیں ہوتے۔ واضح رہے کہ مارچ میں اداکارہ کنگنا نے کرن جوہر کے پروگرام ’’کافی ود میں کرن‘‘ میں شریک ہوکر ان پر براہ راست اقربا پروری کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ کرن صرف مشہور شخصیات کی اولادوں کو فلموں میں کام دیتے ہیں جس پر کرن نے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے کبھی اقربا پروری کا مظاہرہ نہیں کیا۔
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Judges are being targeted to be talking on JIT, Sheikh Rasheed
Previous Post جے آئی ٹی پر بات کرکے ججز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، شیخ رشید
Next Post سنی لیون کے گھر ننھے مہمان کی آمد
The arrival of little guest in Sunny Leone's house

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.