yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میری والدہ اور بہن نے اپنے تمام ڈالرز کو پاکستانی روپوں میں تبدیل کرالیا

Web Editor May 25, 2019May 25, 2019 1 min read
My mother and sister converted all dollars into Pakistani rupees
Share this:

My mother and sister converted all dollars into Pakistani rupeesاسلام آباد: پاکستان میں ڈالر کی قیمت کے اتار چڑھاؤ میں اضافہ ہونا شروع ہوا تو بہت سے لوگوں نے ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی لیکن ایسے میں اداکار حمزہ علی عباسی کی والدہ اور بہن نے تمام پاکستانیوں کیلئے مثال قائم کردی۔

اداکار حمزہ علی عباسی نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کے پاس ڈالر اکاﺅنٹ نہیں ہے البتہ ان کی والدہ اور بہن کے ڈالر اکاﺅنٹ ہیں۔ ’ مجھے یہ اعلان کرنے پر فخر ہے کہ میری والدہ اور بہن نے اپنے تمام ڈالرز کو پاکستانی روپوں میں تبدیل کرالیا ہے‘۔ حمزہ علی عباسی نے تمام پاکستانیوں سے درخواست کی کہ جتنی جلدی ممکن ہوسکے وہ ڈالر کو فروخت کرکے اس کے عوض پاکستانی روپے حاصل کرلیں تاکہ اپنی کرنسی کی قدر بہتر کرنے میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔اس سے قبل خبر یہ تھی کہ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جس کے پیش نظر عوام میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ڈالر کی روز بروز بڑھتی ہوئی قیمت کو دیکھتے ہوئے عوام نے پاکستانی روپے کو عزت دینے اور ڈالر کا استعمال ترک کرنے کی ایک تحریک کا آغاز کیا جس کے تحت عوام سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ اپنے پاس موجود ڈالرز کو مارکیٹ میں فروخت کر دیں اور تمام کاروبار اور لین دین صرف پاکستانی روپے میں ہی کریں۔

اور اب معروف اداکار شان شاہد بھی ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔ شان شاہد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی روپیہ خریدا جائے خواہ چھوٹی رقم ہی کیوں نہ ہو۔ اس سے شروعات کی جائے۔مثلا50، 100ڈالر سے شروع کرتے ہوئے اس کے بدلے پاکستانی روپے حاصل کریں۔ اور اس موقع پر کوئی سوال نہ کریں کیونکہ یہ اییک مشترکہ مسئلہ ہے جو اب خطرہ بن چکا ہے۔ہم ایک دوسرے سے عدم اتفاق کرتے ہیں تو کوئی بات نہیں لیکن اپنے مستقبل اور بقا پر ہمیں ایک ہونا چاہئیے۔ شان شاہد نے یہ بھی کہا کہ ہماری کرنسی ہمارا فخر ہے ہم ہر جو معاشی حملے ہو رہے ہیں وہ ہماری آزادی اور زندہ رہنے کے حق کے لیے ایک چینلج ہیں۔اس جنگ میں ہمیں معاشی سپاہی بن کر اپنے روپے کا دفاع کرنا ہے۔ شان شاہد نے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ تمام پاکستانیوں سے اس ہیش ٹیگ #پاکستانی روپیہ واپس خریدیں کے ذریعے سے یہ اپیل کی جاتی ہے کہ ڈالر واپس کر دیں اور پاکستانی رقم لیں خواہ اس کی تعداد تھوڑی ہی کیوں نہ ہواس پیغام کو شئیر کر کے آگے بڑھائیں۔ اسی مہم کے تحت گذشتہ روز گوجرانوالہ کے ایک رہائشی نوجوان نے پاکستانی روپے کو عزت دینے کے لیے اپنے پاس موجود تمام ڈالرز کو آگ لگا دی ۔ نوجوان کا کہنا تھا کہ کہ میں نے یہ سب روپے کی عزت بڑھانے کے لیے کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
developed, countries, their, people, and, behaviours, vs, poor, countries, their, leaders, and, people
Previous Post ترقی یافتہ ملکوں کی عوام اور ان کے سربراہوں کا چال چلن بمقابلہ پسماندہ اورترقی پذیر ملکوں کے عوام اور ان کے سربراہوں کا چال چلن
Next Post برطانوی باکسر عامر خان کے اپنے والدین کے ساتھ ایک بار پھر اختلافات
British boxer Aamir Khan differences again with his parents

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.