yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میری بیٹی غنڈی ہے ۔۔۔۔ مہیش بٹ نے عالیہ بھٹ کے حوالے سے حیران کن انکشاف کر دیا

Web Editor January 19, 2019 1 min read
My daughter is a stranger Mahesh Butt revealed an astonishing reference to Aaya Bhatt
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ فلم ساز و ہدایت کار مہیش بھٹ نے اپنی صاحبزادی اداکارہ عالیہ بھٹ کو ’غنڈی‘ قرار دے دیا۔اداکارہ کی نئی فلم ’گُلی بوائے‘ کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوا ہے، جس میں وہ رنویر سنگھ کے ساتھ پہلی مرتبہ مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔فلم میں عالیہ ایک مسلمان لڑکی سکینہکا کردار ادا کر رہی ہیں جس میں انہیں انتہائی جذباتی، منہ پھٹ اور اپنے بوائے فرینڈ کے لیے حساس دیکھا جا سکے گا۔ٹریلر میں عالیہ بھٹ کا رنویر سنگھ کے ساتھ ایک مکالمہ بھی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا ہے، جس میں دیکھا گیا ہے کہ وہ بوتل مار کر کسی کا سر پھاڑ دیتی ہیں اور جب رنویر سنگھ ان سے پوچھتے ہیں کہ ایسا کیوں کیا؟ تو وہ جواب دیتی ہیں ’میرے بوائے فرینڈ کے ساتھ گلو گلو کرے گی تو دھوپتونگی ناں اس کو‘، جس پر رنویر انہیں ‘بہت بڑی غنڈی‘ قرار دیتے ہیں۔اور اب عالیہ کے والد مہیش بھٹ نے بھی ان کی تصویر کے ساتھ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی اور لکھا، ’عالیہ ایک غنڈی ہے‘۔ دوسری جانب ٹریلر میں شامل عالیہ بھٹ کے تمام مکالمے بھی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں جس پر متعدد مزاحیہ میمز بھی بنائی جا رہی ہیں۔فلم ’گُلی بوائے‘ اسٹریٹ ریپرز ویویان فرنینڈز عرف ڈیوائن اور نوید شیخ عرف نیزی پر بنائی گئی ہے، جن کا ایک گانا ’مِری گلی میں‘ انتہائی مقبول ہے۔اس فلم میں اسٹریٹ ریپرز کی زندگی کے اتار چڑھاؤ کے ساتھ ساتھ یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ شہرت کے حصول کے لیے وہ کیا کیا کرتے ہیں۔یہ فلم 14 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
When are Ada and Ranbir getting married and which stars will they attend on their marriage?
Previous Post عالیہ اور رنبیر کب شادی کر رہیں ہیں اور ان کی شادی پر کونسے ستارے شرکت کریں گے ؟
Next Post سلمان خان کے لیے دلہن مل گئی
The bride was found for Salman Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.