yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’میری بچی ! تمہارا بابا کہیں نہیں گیا، دیکھو تم نے ہی تو اُسے ۔۔۔ ‘‘عامر لیاقت نے شہید ایس پی طاہر داوڑ کی بیٹی کی تصویر شیئر

Web Editor November 15, 2018November 15, 2018 1 min read
'My baby! Your father has not gone anywhere, look you only ... "Amir Liaqat shared the image of the daughter of Shaheed S. Tahir-e-Dard
Share this:

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے شہید ایس پی داوڑ طاہر خان کی بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ ہر آنکھ اشکبار ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایس پی داوڑ طاہر خان کی بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے لکھا کہ ’’ میری بچی ! تمہارا بابا کہیں نہیں گیا دیکھو تم ہی نے تو اُسے سینے سے لگا رکھا ہے۔اب تم بڑی ہوگئی ہو پہلے بابا سینے سے اپنے گڑیا کو لگاتے تھے اب گڑیا نے بابا کو کَس کے چمٹا رکھا ہے۔بابا اب روز خواب میں آئیں گے ۔تم جلدی سو جانا اور دیکھوآنسوؤں کی بہتی دھارا میں ۔کہیں کھو نہ جانا‘‘۔

View image on Twitterیادرہے کہ طاہرخان کو پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سے اغواکیاگیااور ان کی لاش کی گزشتہ شام اطلاع ملی تھی جس کی اب حکومت پاکستان نے بھی تصدیق کردی۔وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے بتایاکہ افغان حکومت نے بھی طاہرداوڑ کی شہادت کی تصدیق کردی ہے ، شہید کی میت کل ملنے کا امکان ہے جس کے بعد ان کی نمازجنازہ پشاور میں سرکاری سطح پر اداکی جائے گی اور پھر میت ورثاکے حوالے کردی جائے گی ۔ انہوں نے بھی پولیس ٹیم کے واپس آجانے کی تصدیق بھی کردی ۔

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Azam Swati or non-qualified ...? The Tehreek-e-Insaf's who exchange the IG
Previous Post …… اعظم سواتی اہل یا نا اہل۔۔۔؟ آئی جی کا تبادلہ کرنے والے تحریک انصاف کے
Next Post بڑے بڑوں کی شامت : ملک بھر میں مشہور دو بڑے نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی
Registration of two major private educational institutions, all over the country, was canceled

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.