اہم ترینمظفرگڑھ: ٹریلر اور کار میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق Yes 1 Webmaster February 17, 2015 1 min read Share this: Muzaffargarhمظفرگڑھ (یس ڈیسک) جتوئی میں برمٹ چوک کے قریب ٹریلر اور کار میں ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ جتوئی میں برمٹ چوک کے قریب پیش آیا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026