yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مظفر آباد :وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فائرنگ کیخلاف یوم احتجاج

MH Kazmi November 27, 2016 1 min read
Muzaffarabad: protest against Indian firing in Neelum Valley on Ambulance
Share this:
Muzaffarabad: protest against Indian firing in Neelum Valley on Ambulance
Muzaffarabad: protest against Indian firing in Neelum Valley on Ambulance

حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت مخالف ریلی کی قیادت کی ، ایدھی ، الخدمت فائونڈیشن اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی شرکت

مظفر آباد (یس اردو نیوز ) آزاد کشمیر میں امدادی اداروں نے وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے خلاف آج یوم احتجاج منایا ۔ مظفرآباد میں حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی قیادت میں بھارت مخالف ریلی نکالی گئی ۔ مظفرآباد میں مرکزی ایوان صحافت سے نکالی گئی امدادی اداروں کی ریلی کی قیادت حریت رہنما مشعال ملک نے کی ، ریلی میں شریک امدادی اداروں کے کارکنوں نے ایمبولینسز کے ہمراہ یو این او مبصر مشن کے دفتر تک مارچ کیا ۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت نے ایمبولنسز پر فائرنگ کر کے دنیا انسانیت کے تمام قوانین کو روند ڈالا ہے ، احتجاجی ریلی میں ایدھی ایمبولنس ، الخدمت فائونڈیشن اور فلاح انسانیت سمیت دیگر امدادی اداروں کی ایمبولنسز اور امدادی کارکنوں نے شرکت کی ۔ آزاد کشمیر کے دوسرے شہروں میں بھی ایمرجنسی سروس فراہم کرنے والے امدادی اداروں نے بھارت کے انسانیت دشمن اقدامات کے خلاف احتجاج کیا اور اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے سے روکیں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Finance Minister called the new army chief, congratulations on handling the designation
Previous Post وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نئے آرمی چیف کو فون ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
Next Post محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی
Mohammad Wasim had won silver in the flyweight category

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.