مقامی خبریںمستنصر چیمہ کو ایس ڈی او ٹی ایم اے گجرات تعینات کر دیا ہے Yesurdu April 5, 2016 1 min read Share this: Mustansir Cheemaگجرات(انور شیخ سے ) پنجاب حکومت نے ٹی ایم اے گجرات کے اووسیر مستنصر چیمہ کو ایس ڈی او ٹی ایم اے گجرات تعینات کر دیا ہے انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ،اس سے قبل بھی وہ ٹی ایم اے میں بطور ایس ڈی او کام کر چکے ہیں Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026