yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

آج کے مسلمانوں کا ضمیر اور منافقت

Yes 1 Webmaster October 29, 2015 1 min read
Muslim
Share this:
Muslim
Muslim

تحریر: شفقت اللہ خان
آج نہ جانے کیوں ہمارے ضمیر مردہ ہوچکے ہے۔آج کے اس دور میں ہم صرف نام کے مسلمان بن کررہے گئے ہے۔آج ہم کو کوئی مسلمان بھائی ملنے چلا آئے۔ یا پھر کسی جگہ راستے میں مل جائے ۔تو ایک دوسرے کو بڑے خوش ہوکر ایسے ملے گئے ۔کہ اس سے بڑاہمارا کوئی ہمدرد نہیں لیکن جیسے ہی ایک دوسرے سے دور ہوئے تو اس کے پیٹھ پیچھے اس کی برائیاں کرنا شروع کردیتے ہیں۔اور تھوڑے سے لالچ کے لیے یہ بھی بھول جاتے ہے۔کہ ہم جس کے پیٹھ پیچھے خنجر مار رہے ہے۔اس اچھے اور مخلص انسان کے ہم پر کتنا احسان ہے۔ آج تو لوگ احسان فراموش بن چکے ہیں۔کہتے ہے کہ دنیا میں کوئی چیز ناکارہ نہیں ہوتی۔لیکن ہم تو پھر انسان ہے۔اور مسلمان ہے۔ہمارے ضمیراگر مردہ نہ ہوتے۔تو ہم میں انسانیت نام کی کوئی چیز ہوتی ۔لیکن کیا کرئے۔کہ ہمارے ضمیر مردہ ہوکررہے گئے ہے۔کیا ہمارے دین اسلام سے ہم کویہی درس ملتا ہے۔کہ ہم اپنے ہی مسلمان بھائی کی برائی کرئے۔اس کا حق کھا جائے۔جو کوئی ہم کواپنی انگلی پکڑ ائے۔تواس کا بازو ہی کھینچ لیے ۔آج جو کسی کے ساتھ اچھا کرتاہے ۔وہ اس کا دشمن بن جاتاہے۔و

ہ یہ بھول جاتا ہے کہ اس نے ہی تو اس کو راستہ دیکھایا ہے۔اور مشکل وقت میں اس کی مدد کی تھی۔لیکن اپنے مفاد کی خاطر یہ سب کچھ ہم بھول جاتے ہے۔ہمارئے پیارئے نبی ۖ نے توہم سب مسلمانوں کو بتایا کہ تم سب آپس میں مسلمان بھائی ہو۔چاہیے کوئی گورا ہویا کالاامیرہویا غریب سب آپس میں بھائی بھائی ہے۔لیکن آج بغل میں چھوری منہ میں رام رام ۔آج ہم مسجد میںنماز پڑھنے کی بجائے۔اس سے دور بھاگتے ہیں۔کیبل ۔سی ڈی وغیرہ پر گانے فلمے دیکھتے رہتے ہیں ۔اذان آرہی ہوتی ہے مگر ہم اس کا احترام نہیں کرتے ۔نمازجمعہ نہیں پڑھتے۔جب عید وغیرہ ہو تو مسجد کا رخ کرتے ہے۔آج جس کو دیکھوں وہ اس دوڑ میں ہے ۔کہ میں نمبر ون بنوں لیکن اس دوڑ میں وہ اپنے رشتے ناتے ۔اپنابھائی چارہ پائوں میں روند کر بھاگ رہے ہے۔اس میں یہ نہیں دیکھتے کہ اگلے بندے کا تو میں نے نقصان تو کیا لیکن میں نے کیا کھویا اور کیا پایا۔آج ایسی دوڑ میں آپ کسی سرکاری محکمہ میں کام کروانے چلے جائے۔

Bribe
Bribe

وہاں آپ کا جائز کام بھی ہو آپ کو پریشان کرتے رہے گئے۔جب تک آپ ان کومٹھائی نہیں دیتے ۔آج تو رشوت بھی ایک فیشن بن گیا۔جو نہیں لیتے وہ کرسی ان کے لیے عذاب بن جاتی ہے۔اس کو یا تو تبدیل کروادیا جاتا ہے ۔یا پھر یہ کرپٹ لوگ اس کو بھی اپنے ساتھ شامل کرلیتے ہیں۔آج کوئی کرپشن میں نمبرون بننے کی کوشش میں ہے ۔تو کوئی ملائوٹ کررہاہے۔توکوئی حرام گوشت عوام کوکھلانے میںلگاہے۔یہی ہمارے میں مسلمانیا ت رہے گئی ہے۔ٹی ایم اے جھنگ نے جتنے بھی ٹینڈر کروائے۔ان میں دیکھے کہ ہر دفعہ کام کس نے زیادہ لیے۔افسران کے منظور نظر ٹھیکیدار کون کون ہے۔اور ٹی ایم اے جھنگ کے آٹھ سب انجینیرز ہونے کے باوجود ایک ہی سب انجینئر کو سب سے زیادہ کام کیوں دیئے جاتے ہے۔

آج کے جو ٹھیکیدار حضرات ہے ۔یہ وہ لوگوں ہے جن کے پاس پیسہ ہے شفارش ہے۔آج جو کام کرنے والے اچھے ٹھیکیدار ہے وہ گھروں میں بیٹھے ہیں ۔جبکہ یہ لوگ جو اپنے پیسے اور شفارش کے زور ٹھیکیدار بنے ان کو عزت بھی دی جاتی ہے۔اور یہی لوگ افسران کے بھی منظور نظر ہے۔ان لوگوں کی اگر تمام سکیمے چیک کئی جائے ۔تو آپ کو معلوم ہوگا۔کہ یہ لوگ کام کیسے کرتے ہیں۔اور اس ایک ہی سب انجینئر کو کام زیادہ کیوں دیئے جاتے ہے۔کیا ٹی ایم اے جھنگ کے افسران کو اور کوئی سب انجینئر کیوں نظر نہیں آتے۔کہ افسران نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ رکھی ہے۔یا پھر دوسرے سب انجینئرز کو کام کرنا نہیں آتا۔کہ وہ سب انجینئرز صرف نام کے ہے۔یہ بھی دیکھے کہ سب سے زیادہ منظور نظر ٹھیکیدارن کی سکیمیں کس سب انجینئر کے پاس ہے۔آج کے جوٹھیکیدار ہے ۔وہ اپنا کام مکمل کر کے چلے جاتے ہیں۔تو کچھ ہی دنوں بعد ان کی بنائی جانے والی پی سی سی ۔پلی نالی وغیرہ وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکررہے جاتی ہے۔

Engineer
Engineer

افسران کو نجانے اس سب انجینئر میں کیا کووالٹی نظر آئی ہے جو کسی اور سب انجینئر میں نہیں۔لیکن یہ سب انجینئر جس کے پاس سب سے زیادہ سکیمیں ہوتی ہے ۔وہ ڈیلی چیک کرنے کے لیے ہر سکیم پر کیسے جاتا ہوں گا۔ہاں میں بات کر رہا تھا ۔انسانیت کی ضمیر کی لیکن جب ہمارے ضمیر ہی مردہ ہوچکے ہے۔توہمارئے میں انسانیت ہی ختم ہو کر رہے گئی ہے۔آج ہم حلال حرام کی تمیز ہی بھول گئے ہے۔آج ہمارے مسلمان بھائیوں کا اگر ضمیر زندہ ہوتا ۔چند روپوں کی خاطر اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو حرام گوشت نہ کھلاتے۔ملاوٹ کرنے والے ملاوٹ نہ کرتے۔اپنے ہی مسلمان بھائیوں کا حق نہ کھاتے۔کسی دوست کی برائی نہ کرتے ۔کسی دوست کو داغا نہ دیتے نہ ہی اس کی پیٹھ پیچھے وار کرتے ۔اوریہ ہر سال محرم روٹز کے کام جو ہر دفعہ اکثر وہی گلیاں ہے جو بنائی جاتی ہے۔

اگر افسران ٹھیکیدارحضرات سے نیک نیتی سے کام کروائے تو اس کی بنائی ہوئی پی سی سی ہو یا پھرنالی ۔پلی۔سولنگ وغیرہ جن کا ہر سال کام ہوتاہے وہ نہ ہو۔خیر جوکوئی کسی شخص کے ساتھ اچھا کرتا ہے۔اس کااجر اس کو اللہ تعائی ضرور دتیا ہے۔انسان سے کوئی امید نہیں رکھنا چاہیے۔کسی کے ساتھ اچھا کرو۔تو بھول جائو اس کا اجر آپ کو اللہ تعالی دیئے گا۔آج انسان تو یہ بھی بھول گیا ہے۔کہ ایک دن مرنا ہے ۔اور اپنے رب کے پاس واپس لوٹ کر جانا ہے۔تواس وقت اے انسان تو اپنے رب کو کیا منہ دیکھائے گا۔یہی کہ دنیا میں تو نے اپنے بھائیوں کا حق کسے کھایا ۔اپنی عہدہ کا ناجائز فائدہ اٹھا کر لوگوں کو کیسے لوٹا۔اپنے ہی مسلمان بھائیوں سے جھوٹ کیسے بھولے۔اپنے ہی دوستوں کو برابھلا کیسے بولا ان کی برائیاں کیسے کی ۔نماز چھوڑ کر ناچ گانے کی محفلوں میں بیٹھ۔تو اس وقت اپنے رب کو کیا جواب دیئے گا۔کہ میں نے تیرے ہر حکم کی نافرمانی کیسے کی۔آج ہمارئے دلوں میں اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے لیے مونافقت کوٹ کوٹ کر بھری پڑی ہے۔ جاری ہے۔

Shafqat Ullah Khan
Shafqat Ullah Khan

تحریر: شفقت اللہ خان

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post کیا وزیرِ اعظم کا دورہِ امریکہ کامیاب رہا
Next Post فرسٹریشن
Frustration

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.