yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

امت مسلمہ بے راہ روی کی طرف گامزن

Yes 1 Webmaster February 10, 2016 1 min read
Valentine Day
Share this:
Valentine Day
Valentine Day

تحریر: سمیرا بابر
14 فروری ایک عام تاریخ ہے لیکن پوری دنیا اس دن کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے مناتی ہے اس بات میں ذرہ بهر شک نہیں کہ ویلنٹائن ڈے ایک خالص کرسچن تہوار ہے اس دن کا اصل نام سینٹ ویلنٹائن ڈے ہے عیسائ مزہیب میں سینٹ کا مطلب بزرگ ہے سینٹ ویلنٹائن ڈے کے نام کے کئ بزرگ ہیں اسی طرح ویلنٹائن کے ساتهہ بهی متعدد کہانیاں منسوب ہیں لیکن اس میں جس کہانی کو زیادہ مقبولیت حاصل ہے وہ اس پادری کی ہے جسے رویته الکبری کی بت پرست حکومت نے سزائے موت دی تهی یہ واقعہ حضرت عیسی علیہ سلام کی آمد سے 250 سال قبل کا ہے رسول اللہ کی آمد سے لگ بهگ 322 سال قبل . آمد اسلام سے تقریبا تین سوا تین سو سال قبل . اسکی ابتداء 17سو سال پہلے ہوئ اس وقت یہ ایک مشرکانہ عید تهی

لیکن اب یہ ایک انتہائ مقبول تہوار بن چکا ہے کرسچن ، یہودی تو کیا مسلم نوجوان بهی انتہائ دهوم دهام سے اس تہوار کو منارہے ہیں دنیا کے ہر کونے میں رہایش پزیر مسلم اس دن کو محبت کے حوالے سے اہمیت کا حامل سمجهتے ہیں لیکن یہ کسی نے سو چنے اور سمجهنے کی کوشش کی ہے کہ یہ تہوار ہمارے دین میں ہمارے مزہیب میں ممنوع ہے ہمارا دین ہمیں سختی سے بے حیائ کرنے سے منع فرماتا ہے جبکہ یہ تہوار سراسر بے حیائ اور فحاشی کے زمرے میں آتا ہے

ہمارے اسلامی ممالک پاکستان میں اس دن کو سیلیبریٹ کرنے کے لیے ہفتوں پہلے تیاریاں شروع ہوجاتی ہیں پارک، ریسٹورنٹ ہر جگہ اس دن لڑکے لڑکیاں ہاتهوں میں ہاتهہ ڈالے گهومتے نظر آتے ہیں جو لمحہ فکریہ ہے اس سے ہمارے معاشرے میں بہت سی برائیاں جنم لے رہی ہیں اور نئ نسل بدکاریوں میں شامل ہورہی ہے زنا اور فحاشی ہمارے آس پاس تیزی سے پهیل رہی ہیں یہ سارے مسائل اسی لیے سر اٹهارہے ہیں کیونکہ ہم دین سے دور ہوگئے ہیں ہم نے اللہ اور اور اسکے رسول کی پیروی کرنا چهوڑدی ہے ہم دنیا کے بنائے گئے رواجوں اور اصولوں میں اتنے مگن ہوگئے ہے کہ صحیح اور غلط کی پہچان کهو بیٹهے ہیں سب سے زیادہ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ پڑهے لکهے لوگ دین دار پرہیزگار لوگ اس دن کو منانا اہم گردانتے ہیں یہ اللہ اور اسکے رسول کی کهلی نافرمانی ہے جس پر کسی کو کوئ ملال نہیں مسلم دنیا کی چکاچوند اور آنکهوں کو خیراہ کردینے والی روشنیوں میں مگن ہو چکے ہیں

عزاب الہی سے منہ موڑے ہوئے ہیں گناہوں کو دعوت دیتے پارک ، اور تفریح کی جگہیں اس دن کو منانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں اور نوجوانوں کو مواقع فراہم کرتے لوگ ان کو بے راہ روی کی طرف راغب کررہے ہیں اسی لیے ہماری نسل بربادی کے داہینے پر پہنچ چکی ہے اسی وجہ سے دنیا کی فضاوں میں تیزی کے ساتهہ جنسی برائیاں پهیل رہی ہیں ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی تہوار ہے اسے منانا مسلمانوں کو زیب نہیں دیتا مختلف مزہیبی اسکالرز علماء اکرام نے ویلنٹائن ڈے کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ غیر اسلامی تہوار ہے اسلام ہرگز بے حیائ کی اجازت نہیں دیتا یہ دن بے حیائ کی طرف مائل کرنے کا طریقہ ہے

Younger generation
Younger generation

ویلنٹائن ڈے ایام منانا اسلامی ثقافت اور نوجوان نسل پر مغرب کا بدترین حملا ہے حکومت پر ذمہداری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس ڈیٹس پوائنٹ کو ختم کرنے میں سختی سے عمل در آمد کرے تاکہ نوجوان نسل کو گناہ کرنے اور غیر اسلامی دن کو منانے کا موقع نہ ملے اور بے حیائ اور فحاشی والے پروگرامز پر پابندی عائد کرے مغربی تہزیب کے جن ہدیہ کو آج ہمارا مسلم معاشرہ تیزی سے اپنارہا ہے ان میں سے ایک ویلنٹائن ڈے ہے . اللہ کے رسول نے فرمایا

” اگر تجهہ سے حیا نکل جائے تو تو جو چاہے وہ کر ”

تہوار بنیادی طور پر کسی بهی معاشرے کی ثقافت کے امین ہوتے ہیں جہاں تک ویلنٹائن ڈے کی بات ہے اس کا تاریخی پس منظر جس معاشرے سے ملتا ہے اس سے نہ تو ہماری سرحدیں ملتی ہیں اور نہ ہی تہزیب گزشتہ دو دہائیوں سے یہ تہوار ہمارے ہاں منایا جارہا ہے اور دن بہ دن اس کے حامیوں میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے رسول اللہ کی احادیث مبارکہ ہے

“” جو شخص کسی قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہوگا”””

اللہ ہمیں ہر برے فعل سے بچائے اور ہر مسلمان کے ایمان کو مضبوطی بخشیں اور ہمیں کافروں کی مشابہت کرنے سے بچائے بہترین مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے…..

تحریر: سمیرا بابر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Valentine’s Day Festivals
Previous Post ویلنٹائن ڈے، مسلمان اور دین اسلام
Next Post کشمیر پرعالمی طاقتوں کا دوہرا معیار
Kashmir issue

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.