yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے: نبیل شبیر جنجوعہ

Yes 1 Webmaster January 29, 2016January 29, 2016 1 min read
Nabeel Shabbir Janjua
Share this:
Nabeel Shabbir Janjua
Nabeel Shabbir Janjua

لیوٹن برطانیہ : آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس لیوٹن برانچ برطانیہ کے رہنما نبیل شبیر جنجوعہ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا کہ مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جس کی قیادت ہمیشہ اعلی ہاتھوں میں رہی مسلم کانفرنس کی قیادت ہمیشہ اصولی سیاست پر کاربند رہی اور جماعت سمیت کشمیریوں کو ان کا کھویا ہوا وقار دلانے کی بھر پور کوشش کرتی رہی ہے جس میں انہیں خاطر خواہ کامیابی ملی ۔ جماعت کے لئے برطانیہ میں جس طرح آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ نے عوام میں جا کر سیاسی شعور بیدار کیا اس کی بھی مثال نہیں ملتی اور اس میں صدر جماعت برطانیہ برانچ اور جنرل سیکرٹری شبیر ملک کی انتھک محنت شامل ہے شبیر ملک اپنی بساط سے بڑھکر جماعت کے لئے کام کیا اسی لئے صدر جماعت جناب عتیق احمد خان نے انکو برطانیہ میں جماعت کے اہم عہدے کے لئے چنا ۔

پارٹی قیادت کے فیصلوں نے ہمیشہ ذاتی مفاد ات پر ریاستی مفادات کو ترجیح دی اور پارٹی کو مزید مستحکم بنانے کی ہر ممکن کوشش کی ۔ سردار عتیق خان آزاد کشمیر کی سیاست میں انقلابی تبدیلیاں لا سکتے ہیں جیسا کہ انہوں نے ماضی میں آزاد کشمیر میں تعمیر ترقی کے حوالے سے کشمیری عوام کی خدمت کی ۔ مسلم کانفرنس کے تمام کارکنان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیر یوںکی نظریںسردار عتیق خان پر ہیں ۔ آمدہ الیکشن موجودہ حکومت کے لئے سیاسی موت ثابت ہوگا موجودہ حکومت نے سوائے کرپشن کے عوام کو کچھ نہیں دیا اب وقت آ گیاہے کہ عوام اپنے حقوق کے لئے اٹھ کھڑے ہوں اور آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کو الیکشن میں کامیابی دلا کر اپنے حقوق کا تحفظ کریں ۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Unemployment
Previous Post بے روزگاری میں اضافہ
Next Post آر پار دیاں سانجھاں
Lahore to Delhi Bus

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.