yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

عراق جنگ کے برطانوی ویٹرن کا مسلم مخالفین کو منہ توڑ جواب

Yesurdu December 10, 2015 1 min read
Share this:

312287_57324496. [downloaded with 1stBrowser]عراق جنگ میں اپنی ٹانگ کھو دینے والے ایک سابق برطانوی فوجی نے کہا ہے کہ یہ درست کہ مجھے ایک مسلمان شخص نے اڑایا تھا ، اور میری ٹانگ ضائع ہوئی ، لیکن مجھے بچایا بھی مسلمانوں نے ۔ انہوں نے فیس بک پر نفرت کے بجائے مسلمانوں کی تعریفیں کی ہیں اور اس پوسٹ کو بہت پذیرائی مل رہی ہے ۔
لندن ( نیٹ نیوز) اس فوجی جس کا نام کرس ہربرٹ ہے یارکشائر رجمنٹ سے تعلق رکھتا تھا اور اس کی ایک ٹانگ بصرہ میں ایک بم دھماکے میں ضائع ہوگئی تھی ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلام کے خلاف نفرت کے اظہار کے بجائے ہربرٹ کی جانب سے فیس بک پر کی گئی ایک پوسٹ میں اس نے ان مسلمانوں کی تعریفیں کیں جنھوں نے عراق میں اس کی خدمت کی اور صحت یاب ہونے میں مدد کی ۔
سابق فوجی نے لکھا ہے 148 ایک مسلمان شخص نے بھی اسی دن اپنا بازو کھو دیا جو برطانوی یونیفارم میں تھا ۔ ایک مسلمان ڈاکٹر اس ہیلی کاپٹر میں تھا جو مجھے جائے وقوعہ سے لے کر گیا ۔ ایک مسلمان سرجن نے میری سرجری کی اور میری جان بچائی ۔ اور پھرایک مسلمان نرس بھی اس ٹیم کا حصہ تھی جس نے میری مدد کی جب میں برطانیہ لوٹ کر آیا ۔ اس طرح وہ سب مسلمان ہی تھے جنہوں نے مجھے ریسکیو کرنے سے لے کر میرا علاج کیا اور مجھے میری منزل تک پہنچایا ۔ ہربرٹ کی اس پوسٹ کی بہت زیادہ تعریف کی گئی ہے ۔ وہ لکھتے ہیں کہ میں جانتا ہوں مجھے کون ناپسند ہے ، اور کسے میں ناپسند نہیں کرتا ہوں اور کس کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں ۔ اگر آپ چند افراد کی وجہ سے مرد اور خواتین کی تمام نسل سے نفرت کرنا چاہتے ہیں ۔ تو ایسا کریں ، لیکن مجھ پر اپنا نکتہ نظر نہ ٹھونسیں ، یہ سوچتے ہوئے کہ میں ایک آسان ہدف ہوں ۔ داعش اور طالبان جیسے گروہوں کے عمل کا الزام تمام مسلمانوں کو ٹھہرانا ایسا ہی ہے جیسے کے کے کے یا ویسٹبورو بیپسٹ چرچ کے عمل کے لیے تمام عیسائیوں پر الزام عائد کرنا ۔ اپنی زندگیوں پر قابو پائیں ، اپنے خاندان کو گلے لگائیں اور اپنے کام پر واپس جائیں ۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ کہ کرس ہربرٹ کے خیالات بہت سارے فوجیوں کی عکاسی کرتے ہیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Daleep Kumar and Saira Banu
Previous Post نظر لگنے کا ڈر، اہلیہ نے دلیپ کمار کو سالگرہ منانے سے روک دیا
Next Post مسلم مخالف بیانات : مشرق وسطیٰ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مصنوعات پر پابندی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.