yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تبدیلی آگیی ، وہ میوزیکل بینڈ جسے کرپشن کیخلاف آواز اٹھانے پر سنگین ترین انتقام کا نشانہ بنایاگیا، دوبارہ پوری آب و تاب کیساتھ میدان میں آگیا

Web Editor August 12, 2018August 12, 2018 1 min read
Share this:

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ ایس ایم حسنین عمران)90 کی دھاءی پاکستانی سیاست کی تاریخ میں انتہاءی غلیظ داستانوں سے بھری پڑی ہے جس میں سے ایک مخالفین کو بد ترین پروپیگنڈے کے ذریعے زیر کرنے کی کوشش بھی ہے۔ اس کی زد میں صرف سیاسی مخالفین ہی نہیں بلکہ پرنٹ میڈیا، اداکار، فنکار، لکھاری، ادیب، شاعر وغیرہ سب ہی دقتاً فوقتاً آتے رہےہیں۔ نوے کی دھاءی میں ملک کے ایک موقر روزنامے کو تقریباً بند کر کے بدترین نشانہ بنایا گیا۔

اسی صورتحال میں جہاں شاعروں وادیبوں نے بدترین کرپشن اور ظلم و زیادتی کیخلاف آواز اٹھاءی وہیں کچھ کھلنڈرے نوجوانوں نے تبلے اورگیٹار کی دھن پر ایسی باتیں کہہ دیں جو حکومت اور حکومت میں شامل نام نہاد مہذب لیڈروں کو انتہاءی ناگوار گزری اور انہوں نے آءینہ دکھانے پر ان نوجوانوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا۔

یہاں تک کہ بہترین نغمہ نگاری اور جدید ترین انسٹرومنٹس پر عالمی سطح کے گیت پیش کرنے والے گروپ کو پاکستان میں پابندی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ نوجوان جو کہ ملک کے ابھرتی ہوءی نوجوان نسل کی آواز تھے انہیں ہمسایہ ملک جا کر اپنی جان بچانی پڑی اور وہیں انہوں نے اپنی نءی البم لانچ کی جس کو عالمی سطح پر پذیراءی ملی ۔

یہ جنون گروپ تھا جو کہ علی عظمت، سلمان احمد اور ایک امریکی گیٹارسٹ براءن پر مشتمل تھا۔ ان نوجوانوں نے جذبہ جنون کے ذریعے عالمی شہرت حاصل کی انہیں اقوام متحدہ نے مشرف دور میں اپنا سفیر بھی مقرر کیا۔

یہاں تک کہ  وی چینل ایوارڈز پر انہیں ان کے گیت صیونی کیلءے بہترین میوزک پیش کرنے پر ایشیا کے سب سے بڑے بینڈ ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

عالمی سطح کے بہت سے میوزک فورمز پر نام پیدا کرنے والے اس گروپ کے ساتھ جتنا ہوسکا پاکستان میں زیادتی کی گءی ان کو توڑا گیا ان پر توہین کے الزامات عاءد کیے گءے۔ جب یہ گروپ اپنے پروفیشنل کیریءر کی بلندیوں پر تھا اس وقت ان کو علامہ اقبال کا کلام  “خودی کو کربلند اتنا” پیش کرنے پر بدترین انتقام کا نشانہ بنادیا گیا اور کلام اقبال کی توہین کا پروپیگنڈا کر کے ان پر پابندی عاءد کردی گءی ۔

پاکستان میں نام نہاد جمہوری نظام کے چیمپئن احتساب کے عمل سے گزرنا شروع ہوچکے ہیں.اور کچھ  جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں اور ان پر کرپشن کے مقدمات سامنے آچکے ہیں اس وقت ان لوگوں کی کرپشن کیخلاف آواز اٹھانے والے جنون گروپ نے دوبارہ پوری آب و تاب کے ساتھ واپسی کا اعلان کیا ہے ۔ اور ان کی نئی البم اسی کلام اقبال
خودی کو کربلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے    خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

کے ٹائٹل کے ساتھ آرہی ہے جس کا شائقین نے خیر مقدم کیا ہے اور امید ہے یہ میوزک گروپ اپنی اصل صلاحیتیں اب کی بار دکھا پاءے گا اور تبدیلی کی حکومت اس گروپ کی صلاحیتوں پر کیوءی قدغن لگانے کے بجاءے ایسے نوجوانوں کو سپورٹ کریگی۔

 

 

MUSIC, BAND, JUNNON, BACK, WITH,K ITS, STRONG, VOICE, OF, KHUDI, KO , KAR , BULAND, ITNA, WHICH, WAS BANNED, BY, NAWAZ, GOVERNMENT, IN, 90S

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How egg beneficial for human health?
Previous Post انڈہ انسانی صحت کے لیے کس قدر فائدہ مند ہے؟
Next Post دی سینسیشنل لائف اینڈ ڈیتھ آف قندیل بلوچ
The sensational life and death of Qandeel Baloch

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.