yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مشتاق چینی نے شریف فیملی کا پنڈورا باکس کھول دیا

MH Kazmi June 18, 2019 1 min read
Mushtaq Chinese opened the Pandora box of Sharif family
Share this:

Mushtaq Chinese opened the Pandora box of Sharif family

حمزہ شہباز کا مبینہ فرنٹ مین مشتاق چینی وعدہ معاف گواہ بن گیا، نیب لاہورنے مشتاق چینی کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا. مشتاق چینی اور اس کے بیٹے یاسر مشتاق نے شوگر ملز کیس میں بطور وعدہ معاف گواہ بیان قلم بند کرا دیئے. ملزموں نے بیان بند کمرے میں قلمبند کرائے،  جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو نے مشتاق چینی اور ان کے بیٹے کے بیان ریکارڈ کئے۔ مشتاق چینی نے بیان میں کہا کہ 2014 میں محمد عثمان جو شریف فیملی کی کمپنیز کے چیف فنانشل آفیسر ہیں ان سے ملاقات ہوئی۔عثمان نے کہا کہ سلمان شہباز کے 69 کروڑ وائٹ کرنے ہیں۔میں نے انکار کیا کہ یہ میرے بس کی بات نہیں ہے۔ عثمان نے کہا کہ ہم صرف آپ کے اکاونٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔۔میں نے پرانے تعلقات اور پیسہ وائٹ ہونے کی لالچ سے اجازت دے دی۔چیف منسڑکا بیٹا اور وزیراعظم کا بھتیجا ہونے کے باعث میں انکار نہیں کر سکا۔   مشتاق چینی نے بتایا کہ 2014 میں میرے اکاؤنٹ سے 21 کروڑ 40 لاکھ کی ٹی ٹی لگوائیں، جیسے رقم میرے اکاؤنٹ میں آتی میں سلمان شہباز کے نام سے چیک کاٹ دیتا تھا، سلمان شہباز کے نام سے چیک کاٹ کر محمد عثمان کو دیتا تھا۔ 2014 میں پھر 29 کرور 30 لاکھ کی رقم پر ٹی ٹی لگوائی گئی،  جن لوگون کے ناموں سے ٹی ٹی لگوائی گئی میں انکو نہیں جانتا، محمد عثمان نے رقم کے برابر چیکس مجھے کاٹ کر دے دئیے، میں نے متعلقہ کاغذات اور دستاویزات پر اپنے دستخط کیے،  50 کروڑ سے  زائد کی رقم جعلی اور فرضی اکاونٹس سے میرے اکاونٹ میں منتقل کی گئی۔   مشتاق چینی نے مزید بتایا کہ سلمان شہباز کی وقار ٹریڈنگ کمپنی جو کہ طاہر نقوی کے نام سے بنائی گئی تھی، اس کمپنی سے میرے اکاونٹ میں 10 کروڑ کی رقم بذریعہ چیک میرے اکاونٹ میں آئی، سلمان شہباز نے ان ساری ٹرانزیکشن کو قانونی ثابت کرنے کے لیے 2 مفروضی معاہدے تحریر کیے گیے، ایک معائدے میں میرانام اور دوسرے میں میرے بیٹے یاسر مشتاق کا نام لکھا گیا۔ معاہدے میں یہ رقم بطور قرض ظاہر کی گئی، مفروضی قرضوں کو حقیقی رنگ دینے کےلیے سلمان شہباز نے اپنی جعلی کمپنی سے رقم میرے اکاونٹ میں بھی منتقل کروائی۔  مشتاق چینی نے کہا کہ میں کاروبار اور، پیسہ وائٹ ہونے کے لالچ میں یہ کام کرتا رہا،مجھے اپنے گناہ کا احساس ہے،مجھے معافی دی جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Baby 'Lunch fever' hooks from Lychi, hunting 100
Previous Post لیچی کھانے سے بچے’’چمکی بخار‘‘کا شکار،100ہلاک
Next Post روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
The rupee continued to increase, the dollar price increased. The dollar reached the highest level of domestic history.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.