yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نوازشریف کیخلاف فیصلے پر مشاہداللہ خان پھٹ پڑے

Web Editor December 25, 2018 1 min read
Khan has been shot dead on the decision against Nawaz Sharif
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کو احتساب عدالت نے سات سال کیلئے جیل بھیج دیا ہے اور عدالتی فیصلے کے خلاف مختلف لوگوں نے اپنے اپنے انداز اور جذبات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی رائے دی لیکن لیگی رہنما اور سینیٹر مشاہداللہ خان پھٹ پڑے۔ عدالت کا فیصلہ آنے اور نوازشریف کی گرفتاری کے بعد احاطہ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہداللہ خان کاکہناتھاکہ ہمیں لولی پاپ دیا گیا، ایک مقدمے میں سزا اور ایک میں بری کردیا گیا ہے ، اصل بات یہ ہے کہ نوازشریف کو جیل ہوگئی ۔انہوں نے کہاکہ ان کیسز میں کچھ بھی نہیں تھا، نوازشریف کو کسی اور وجہ سے سزا دی گئی ۔ دوسری طرف اس فیصلے پر فواد چوہدری بھی میدان میں آگئے اور کہا ہے کہ عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا ہے ،نوازشریف دنیا کے کرپٹ لوگوں کی فہرست میں شامل ہیں ، ایسے میں ان کا دفاع کرنیوالوں کو شرم آنی چاہیے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدی نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس میں نوازشریف کو نااہل کرکے نیب کو ان کےخلاف تین ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیاتھا ، اب احتساب عدالت نے سزاسنائی ، یہ قیامت کامنظر ہے کہ بچے کہہ رہے ہیں کہ ہم باپ کو نہیں جانتے اور باپ بچوں کو جاننے سے انکاری ہے اور دونوں مل کر کہہ رہے یہ سب کچھ دادا کا ہے ،نواز شریف کو مختلف فورم پر صفائی پیش کرنے کا موقع دیا گیا لیکن وہ ایک جگہ بھی اپنے پیسے کو جائز ثابت نہیں کرسکے ۔ ان کیلئے حیران کن بات یہ ہے کہ نواز شریف نے بچوں کیلئے جائیداد خرید ی اور وہ نالائق ان کے دفاع کیلئے نہیں آئے اور فلیگ شپ ریفرنس میں بھی نوازشریف کو تکنیکی بنیادوں پر بری کیا گیا کیونکہ حسن نواز کی گرفتاری تک نواز شریف کو فلیگ شپ ریفرنس میں سزانہیں ہوسکتی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Twitter is a dangerous place for women. but how?
Previous Post ٹویٹر خواتین کیلئے خطرناک ترین جگہ قرار۔۔۔۔۔ مگر کیسے؟
Next Post نواز شریف کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے کہاں لے جایا جارہا ہے؟
Where is Nawaz Sharif taking from Adela Jail Rawalpindi?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.