yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انڈیا میں سخت گیر ہندو سادھوی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

MH Kazmi November 18, 2016 1 min read
Murder case against Sadhvi Hindu hardliners in India
Share this:
Murder case against Sadhvi Hindu hardliners in India
Murder case against Sadhvi Hindu hardliners in India

انڈیا کی ریاست ہریانہ میں پولیس نے سخت گیر ہندو تنظیم ‘اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا’ کی نائب صدر سادھوی دیوا ٹھاکر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔

سادھوی دیوا ٹھاکر مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف اپنے متنازع بیانات کے سبب پہلے بھی سرخیوں میں رہ چکی ہیں۔

سادھوی ٹھاکر نے مبینہ طور پر ایک شادی کے دوران ہوا میں گولیاں چلائی تھیں جس سے دولہا کے ایک رشتے دار کی موت ہو گئی اور تین دیگر باراتی شدید زخمی ہو گئے۔

جمعرات کو ہریانہ میں پیش آنے والے اس واقعے کی ایک ویڈیو میں سادھوی دیوا ٹھاکر کو گولی چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان کے بعد ان کے چھ گارڈز بھی گولی چلاتے ہیں۔

شادی میں موجود رشتہ داروں نے ميڈيا کو بتایا ہے کہ سادھوی پہلے ڈانس فلور پر گئیں اور ڈی جے کو اپنی پسند کا نغمہ بجانے کے لیے کہا۔ پھر انھوں نے وہاں پر رقص کرنا شروع کر دیا۔

اس کے بعد وہ ہوا میں گولیاں چلانے لگیں جس سے آس پاس کے لوگ ڈر گئے۔

دولہا اور دلہن کے گھر والوں نے ان سے ایسا نہ کرنے کی گزارش بھی کی لیکن سادھوی نے کسی کی بھی نہیں سنی۔

اسی دوران دولہے کی 50 سالہ چچی کو گولی لگ گئی اور وہ وہیں ڈھیری ہوگئیں۔ تین مزید لوگ بھی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے ہیں۔

اس افراتفری کے دوران ہی سادھوی اور ان کے گارڈز وہاں سے فرار ہو گئے۔

پولیس نے اس سلسلے میں سات افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے اور ان کی تلاش جاری ہے۔

بی بی سی کی گیتا پانڈے کے مطابق یہ پہلی بار نہیں ہے جب سادھوی ٹھاکر غلط وجوہات کے سبب سرخیوں میں ہیں۔

Murder case against Sadhvi Hindu hardliners in India
Murder case against Sadhvi Hindu hardliners in India

گذشتہ برس بھی پولیس نے ان کے خلاف مسلمانوں اور عیسائیوں کی بڑھتی ہوئی آبادی پر روک لگانے اور نسبندی کی نصیحت کرنے کے لیے مقدمہ درج کیا تھا۔

عوام کے ایک ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے سادھوی نے کہا تھا: ‘مسلمانوں اور عیسائیوں کی آبادی دنوں دن بڑھتی جا رہی ہے۔ اس پر لگام لگانی ہو گی۔ حکومت کو ایسا قانون لانا چاہیے جس سے مسلمان اور عیسائی زیادہ بچے پیدا نہ کر سکیں۔ ان پر نسبدي کرنے کے لیے زور دینا چاہیے تاکہ وہ اپنی آبادی نہ بڑھا سکیں۔’

انہوں نے کہا تھا: ‘ایسی قطار سے آپ کس طرح مقابلہ کر سکتے ہیں جو لمبی ہوتی جا رہی ہے؟ آپ اس سے بھی لمبی قطار لگانے کی کوشش کریں۔’

مذکورہ سادھوی ان ہندو قوم پرست رہنماؤں کے مشورے کو درست قرار دیتی ہے اور ان سے اتفاق رکھتی ہیں جو ہندو خواتین کو زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے کا صلاح و مشورہ دیتے ہیں۔

انھوں نے مقامی اخبار ڈی این اے کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے یہ متنازع بیان بھی دیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ہندو دیوی دیوتاؤں کی مورتیاں (مجسمے) مساجد، گرجا گھروں میں اور مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کی مورتی ہریانہ میں لگائی جانی چاہیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
New blast suspect acquitted of terrorism charges
Previous Post نیویارک بم دھماکہ: مشتبہ حملہ آور دہشت گردی کے الزامات سے بری
Next Post کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کے لیے بھاری دن
Huge day for Batmans in Christchurch test

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.