yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی، عمران خان

Yes 2 Webmaster December 8, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی تاہم تسلیم کرتے ہیں کہ پارٹی نچلی سطح تک منظم نہیں تھی۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس میں مختلف امور پر غور کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارٹی کے تمام عہدے تحلیل کرکے نئے الیکشن کرائے جائیں گے جس کے لئے 7 رکنی کمیٹی بنادی گئی ہے اور جلد ممبر شپ مہم شروع کریں گے جو 2 ماہ تک جاری رہے گی جس کے بعد کارکن پارٹی عہدیداروں کو براہ راست منتخب کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی تاہم تسلیم کرتے ہیں کہ پارٹی نچلی سطح تک منظم نہیں تھی، تحریک انصاف کی ایسی بنیاد رکھ رہے ہیں کہ میں رہوں یا نہ رہوں پارٹی چلتی رہے جب کہ پارٹی کو موروثی سیاست سے پاک ادارہ بنانا چاہتے ہیں جب کہ پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن) اورایم کیو ایم میں کوئی فرق نہیں۔

چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور سندھ میں پیپلزپارٹی کے خلاف الیکشن لڑنے والوں سے رابطہ کریں گے کیوں کہ اب واضح ہوچکا ہے کہ ملک میں ایک طرف تبدیلی اور دوسری جانب اسٹیٹس کو کا مقابلہ ہے اور تحریک انصاف اسٹیٹس کو کے خاتمے کے لئے ہر سطح پر کوششیں کرتی رہے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ میثاق جمہوریت میں پاکستان کی بندر بانٹ کردی گئی اور پاکستان تباہ ہوتا رہا اور یہ ایک دوسرے کو تحفظ فراہم کرتے رہے جب کہ نیشنل ایکشن پلان میں تمام جماعتیں ایک ساتھ تھیں لیکن جب ایکشن ہوا تو سب الگ ہوگئے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Adele
Previous Post برطانوی گلوکارہ اڈیل کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Next Post کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف
Raheel Sharif

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.