yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

بلدیاتی امیدواروں کی کامیابی کیسے

Yes 2 Webmaster September 15, 2015 1 min read
Municipal Elections
Share this:
Municipal Elections
Municipal Elections

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
بالآخر بلدیاتی انتخابات سندھ اور پنجاب میں آن ہی پہنچے اور اس کے بعد صوبائی و قومی اسمبلیوں کے انتخابات کی بھی آمد آمد ہو گی اب اقتدار آپ کی ذاتی دہلیز پر ہو گااورآپ اپنے اپنے علاقوں کے مسائل حل کرنے میں خود مختار بننے والے ہیں جن بلدیاتی امیدواروں کے پاس کسی سیاسی پارٹی کا ٹکٹ نہ ہے تو وہ آزاد امیدوار اپنے شہر یا متعلقہ یونین کونسل میں دوست احباب کے ساتھ ملکر اپنا گروپ قائم کریں ۔اور سبھی کے لیے ایک ہی مشترکہ انتخابی انشان حاصل کریں تاکہ جس طرح سیاسی پارٹیوں کے نامزد امیدواروں نے پوسٹر اور فلیکس لگانے شروع کردیے ہیں اس طرح سے آپ بھی سٹیکر پوسٹر وغیرہ بنوا کرابھی سے انتخابی مہم میں شامل ہو جائیں۔ اللہ اکبر تحریک اللہ تعالیٰ کی خصوصی امداد اور اسکی ذات بابرکات پر کلی توکل کے ذریعے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجسٹرڈ ہونے والی نئی سیاسی جماعت ہے۔

جسے الیکشن کمیشن سے انتخابی نشان “گائے”بھی الاٹ ہو چکا ہے۔پارٹی کا نام بھی انتہائی پیارادلپذیر اور متبرک ترین ہے جس کے لیے لگائے ہوئے سٹیکر اورپوسٹرکوئی بد بخت ہی اتارنے کی کوشش کرے گا۔باقی مشہور بڑی سیاسی جماعتیں تقریباً سبھی ایک ہی موقف والی ہیں۔مشہور راندہ ء درگاہ افراد ہی ان میں ادھر سے ادھرآجارہے ہیںنہ ہی کسی پارٹی کاکوئی پروگرام ہے نہ ہی وہ کسی اصول کی پابند سبھی پارٹیوں کے کارکن پریشان اور بد دل ہو چکے ہیںوہ محنت کرتے،نعرے لگاتے اور جھنڈے اٹھاتے ہیںکہ یکدم ان کی پارٹی کے لیڈر کوچندہ چونالگا کر یا سفارش اور بلیک میلنگ کے ذریعے کوئی اُچکا لیڈر نما شخص اوپر ہی اوپر سے ڈرون حملہ کرڈالتا ہے اور پارٹی میں شامل ہو کر ایم پی اے ،ایم این اے کی ٹکٹوںاوربڑے عہدوں پر قابض ہو جاتا ہے۔

ہر پارٹی کے اہم محنتی ورکروں اور کارکنوں کا یہی حال ہے ۔یہ نئی پارٹی اللہ اکبر تحریک بنائی ہی اسلئے گئی ہے کہ نچلے اور درمیانے طبقوں کے افرادبالخصوص باصلاحیت نوجوانوں کواقتدار کی منزلوں تک پہنچایا جاسکے ۔اس میں کوئی سابق یاموجودہ حکومتی مشیر،پارلیمانی سیکریٹری،صوبائی یا مرکزی وزیر،وزیر اعلیٰ ،گورنر،وزیر اعظم یا صدر پاکستان بھی شامل نہیں ہو سکتے۔غرضیکہ جس نے بھی اقتدار کے مزے لوٹے ہوئے ہیں اور سرکاری جھنڈیا ں لگائے پروٹوکول لیتے پھرتے رہے ہیں۔ اور جن کی وجہ سے ہی ہم تقریباًسات دہائیوں سے قعر مذلت میں گرتے چلے جارہے ہیں وہ ہمارے ساتھی نہیں ہو سکتے۔قوم کا ہر بچہ پیدا ہوتے ہی ایک لاکھ کا مقروض ہو جاتا ہے۔

مگر حکمرانوں کے اللے تللے مسلسل جاری و ساری رہتے ہیں ۔آپ کو اب آگے بڑھانا مقصود ہے۔ اہم بات یہ کہ بطورپارٹی قائد میں کسی منافع بخش عہدے کا امیدوار ہوں نہ طلبگار نہ ہی اس پارٹی کی طرف سے میرا کوئی بھی خونی رشتہ دار ہی کسی سطح پر مالی مفاد کے عہدوں پر متمکن ہو گا۔نہ ہی کسی اسمبلی کا امیدوارہوگاآپ آگے بڑھیے اللہ اکبر تحریک کے دست و بازو بنئیے اس کا انتخابی نشان گائے حاصل کیجیے اور فتح مند ہو جائیں۔

کونسلرز ،چئیر مین ،صوبائی و قومی اسمبلی کے ممبران کی ٹکٹ کے لیے بالترتیب500 4000/2000/1000/روپے یونائیٹڈ بینک ہارون آبادکی برانچ کے اکائونٹ نمبر062701076111میں جمع کرواکر یاشناختی کارڈ نمبر31104-1702684-9اور فون نمبر0300-6986900پر ایزی پیسہ کرکے اور اپناذاتی پتہ، وارڈ /یونین کونسل/ شہر/ ضلع حلقہ صوبائی و قومی اسمبلی نمبر لکھ کربھجوائیں یا موبائل پر میسج کردیں جلد انٹرویواور چھان پھٹک کے بعد ٹکٹ جاری کردی جائے گی آپ سے وعدہ ہے کہ جاری کردہ ٹکٹ کسی لالچ وغیرہ کی بنیاد پر تبدیل نہیں ہوگیا

خدانخواستہ امیدوار اللہ کو پیارا ہو جائے ،خود ٹکٹ واپس کر جائے یا الیکشن مہم ہی اراداتاًشروع نہ کرے تو ہی ٹکٹ کینسل ہو سکتی ہے ۔پارٹی کی مکمل تنظیمیں بننے کے بعدصرف اسی کی سفارش پر ٹکٹیں الاٹ ہوں گی کسی لیڈر کسی بڑے عہدے دار کی سفارش پر بڑے پیمانے پر فنڈنگ کرنے یا میں خود بھی کسی کو ٹکٹ الاٹ کرنے کامجاز نہ ہوں ابھی سے مہم شروع کردیں انشاء اللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔

Mian Ihsan Bari
Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
South Waziristan Blast
Previous Post جنوبی وزیرستان: سٹرک کنارے بم پھٹنے سے سکائوٹس کے 8 جوان زخمی، دو کی حالت نازک
Next Post اپردیر : پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع
Election

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.