yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ملک ممتاز حسین قادری شہید اور حکومتی غفلت

Yes 2 Webmaster March 6, 2016 1 min read
Mumtaz Qadri
Share this:
Mumtaz Qadri
Mumtaz Qadri

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب
ْقارئین محترم دنیاوی قانون کی رو سے تو ملک ممتاز حسین قادری شہید کو سولی پر لٹکا دیا گیا ہے۔لیکن اللہ تعالی کے قانون اور عدالت میں وہ کامیاب اور سر خرو ہوا۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کر بلا کے بعد کا سلوگن ایسے نہیں اس کی حقانیت آج بھی قائم ہے۔ قارئین حضرت امام حسین کی شہادت نے امر کا جام نوش کر لیا مگر ان کا نام آج بھی عزت و احترام اور رہتی دنیا تک قائم ہے۔لیکن پلید یزید کا کوئی نام لینے والا نہیں۔غازی علم دین شہید کو آج بھی عزت و تکریم سے یاد کرتے ہی۔لیکن اس ملعون شخص جس کا کوئی نام لکھنا بھی گوارا نہیں کرتا۔٠٤ جنوری سن ٢٠١١ کو غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید نے یہ ثابت کر دیا کہ حضور پر نور آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور شان میںکسی نے ذرا بھر بھی گستاخی برداشت نہیں کی جائے گی اور سلمان تاثیر قرآن پاک سے دور رہا اور شراب،زنا کا عادی تھا۔یہاں تک کہ اس کا کوئی جنازہ پڑھانے والا نہیں تھا۔

لیکن ناظرین ملک ممتاز حسین قادری شہید کا یادگار جنازہ تھا لوگوں کا کہنا تھا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں یہ ایک تاریخی جنازہ تھا۔مگر حکو متی غفلتی کی انتہا ہے یہ تو ملک ممتاز حسین قادری شہید کے جنازے کو کوریج بھی نہیں دے رہے تھے۔اس مرد مجاہد نے جان تو دے دی مگرکسی کے آگے جھکا نہیں قارئین ملک ممتاز حسین قادری شہید کو جج اور وکلاء کئی با کہتے رہے کہ آپ کہہ دیں کہ جب میں نے سلمان تاثیر کو قتل کیا میں اس وقت ہوش میں نہ تھا۔ہم آپ کو بری کر دیں گے۔ لیکن ملک ممتاز حسین قادری شہید نے کہا کہ میں جان تو قربان کر سکتا ہوں مگر جھوٹ نہیں بولوں گا۔اور اللہ پاک نے قرآن مجید میں بھی ارشاد فرمایا،،جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایذا پہچائے گا اس دنیا میں بھی اس پر لعنت ہو گی اور آخرت میں بھی ایسے آدمی پر لعنت ہو گی۔جو اللہ اور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا منکر ہے۔اس کی اسلام میں بھی بے شمار مثالیں مو جود ہیں۔ جیسا کہ مشہور واقعہ آپ نے سماعت کیا ہو گا۔

ایک مرتبہ یہودی اور منافق کا آپس میں کسی بات پر جھگڑا ہو گیا تھا۔ تو یہودی نے کہا اس کا فیصلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عدالت میں ہو گا۔ تو یہودی کی بات میں صداقت تھی تو اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہودی کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ تو منافق شخص نے کہا کہ سیدنا حضرت عمر فاروق کی عدالت میں چلتے ہیں۔ تو جب ان دونوں نے آپ کو سارا واقعہ سنایا اور یہودی نے یہ بھی کہا کہ امیر المومنین اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے حق میں فیصلہ صادر فرمایا۔ تو حضرت عمر فاروق نے فرمایا،، کہ میں اندر سے ہو کر آتا ہوں میں آپ کا فیصلہ کرتا ہوں حضرت سیدنا فاروق اعظم نے چادر اوڑھی اور اس کے نیچے تلوار لی اور آپ نے آتے ہی اس منافق شخص کا سر قلم کر دیا۔

آپ نے فرمایا جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فیصلہ رد کرتا ہے ایسے شخص کے لیے حضرت عمر فاروق کا یہ فیصلہ ہے۔اور قارئین محترم سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پروانے اور غلام ہر دور میں مو جود ہیں۔ ممتاز حسین قادری شہید سے پہلے بھی عاشق رسول اللہ کے غلاموں کو سولی پر لٹکایا گیا ۔غازی علم دین شہید، عبد القیوم شہید، عبداللہ بن شہید انہوں نے اپنی جانوں کا نزرانہ تو پیش کر دیا لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں اگر کسی نے گستاخی کی تو ان کو اصل جہنم کر دیا۔

مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے۔ کہ ہمارے ملک میں قانون صرف غریب آدمی کے لیے ہوتا ہے۔امیر جو مرضی کریں ان کے لیے کوئی سزا نہیں ہے اگر وہ جتنے قتل کر دیں ان کے لیے کوئی پھانسی نہیں ہے۔اور قارئین ایسی بے شمار مثالیں آپ کے سامنے موجود ہیں۔ناظرین ریمنڈ ڈیوس نے دن دہاڑے لاہور کے اندر مسلمانوں کو بے گناہ قتل کیا اس کے خلاف کوئی کیس نہیں بنایا وہ رات کی تاریکی میں غائب ہو گیا، مصظفیٰ کانجو کے بیٹے سرعام خون بہایا اس کو کسی نے پھانسی پر نہیں لٹکایا، ماڈل ٹائون میں جو بے گناہ لوگ شہید ہوئے ہیں ان کے خلاف کیا ایکشن ہوا اور قصور میں٢٠٠ بچوں سے بد فعلی کرنے والے ایم پی اے جس کی حویلی میں یہ گناہ ہوا آج تک کسی نے کچھ کیا یہ سب آزاد پھر رہے ہیں۔

کیونکہ یہ سب وڈیرے ہیں اور سیاسی طاقت والے ہیں۔لیکن جب کوئی غریب شخص کسی گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قتل کرے تو اس کومغربی آقائوں کے اشاروں پر پھانسی پر لٹکایا جاتا ہے۔یہ کہاں کا انصاف ہے کاش آج سیدنا حضرت عمر فاروق کی عدالت ہوتی تو ایسا کبھی نہ ہوتاآپ فرماتے تھے کہ اگر کوئی کتابھی دجلہ کے کنارے بھوکا اور پیاسا مر گیا تو اس کا بھی قیامت کے دن عمر جواب دہ ہو گا۔قارئین ملک ممتاز حسین قادری شہید نے اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس کی خاطر یپنے اہل و عیال کو چھوڑ کر سولی کے پھندے کو چوم لیا اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی ہر گز برداشت نہ کی۔آخر میںملک ممتاز حسین شہید کی شہادت کے موقع پر دعا گو ہوںکہ اللہ کریم ان کی تربت پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے اورحضور پر آقا دو جہاں،مدینہ راحت،قلب سینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوئوں سے ان کی قبر کومنور و روشن فرمائے۔ آمین۔۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Umar Akmal
Previous Post عمر اکمل بااصلاحیت کرکٹر
Next Post ہاتھی کے دانت
Pakistani Peopels in Lines

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.