yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

شاہ رخ خان کی پاکستانی مداحوں کو فلم ’’ دل والے‘‘ دیکھنے کی اپیل

Yes 2 Webmaster December 6, 2015 1 min read
Dilwale
Share this:
Dilwale
Dilwale

ممبئی : کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے ’’بالی ووڈ کنگ ‘‘شاہ رخ خان نے اپنے پاکستانی پرستاروں کے نام سلام بھیجتے ہوئے 18 دسمبر کو نئی آنے والی فلم ’’دل والے ‘‘ دیکھنے کی اپیل کر دی۔

شاہ رخ خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’دل والے ‘‘ کی تشہیری مہم کے دوران اپنے پاکستانی پرستاروں کے نام ایک وڈیو ریلیز کی ہے جس میں اپنے لاکھوں پاکستانی پرستاروں کے نام سلام بھیجتے ہوئے آنے والی نئی فلم کی تاریخ بتائی ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی اْس کی یہ فلم ضرور دیکھیں۔

سرحد کے اس پار پاکستانی پرستاروں کے نام اپنے وڈیو پیغام میں ’’کنگ خان ‘‘ نے مسکراتے ہوئے سلام کہا ، شاہ رخ خان کو اندازہ ہے کہ بھارت کی طرح پاکستان میں بھی ان کو دیوانگی کی حد تک چاہنے والے پرستاروں کی بھی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔

اسی لیے شاہ رخ خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’دل والے ‘‘کی تشہیر کے لیے اپنے پاکستانی پرستاروں کے نام تشہیری وڈیو جاری کرتے ہوئے سرحد کے پار اپنے فینز اور چاہنے والوں کے نام سلام بھیجاہے اور فلم ’’دل والے‘‘ کی ریلیز کی تاریخ بتاتے ہوئے ان کی پہلے فلموں کی طرح ’’دل والے‘‘ کو پذیرائی چاہی ہے۔

دوسری طرف دو روز قبل اس فلم کے جاری کردہ گانے ’’ جانم جانم ‘‘ کی بھی یو ٹیوب پر خوب پزیرائی ہوئی ہے اور مداحوں میں پسند کیا جا رہا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Aisam-Ul-Haq
Previous Post دوسری شادی ضرور کروں گا ،فی الحال نہیں،اعصام الحق
Next Post سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہوگئی
Rangers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.