yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملتان: اسکول میں ‘اچانک’ مشقوں سے طلبہ، والدین خوفزدہ

MH Kazmi November 14, 2016 1 min read
Multan scare students, parents 'Fearful' school exercises
Share this:
Multan scare students, parents 'Fearful' school exercises
Multan scare students, parents ‘Fearful’ school exercises

ملتان: صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کے ایک اسکول میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے مشقوں کا انعقاد کیا گیا، جس سے ‘لاعلم’ والدین پریشان ہوکر اسکول پہنچ گئے۔

 سی ٹی ڈی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ملتان کے ایک نجی اسکول میں طلبہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے تیاری کے لیے مشقوں کا انعقاد کیا گیا پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق ان مشقوں سے قبل اسکول انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا تھا

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق ان مشقوں سے قبل اسکول انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا تھا اور باقاعدہ میٹنگ میں ان مشقوں کے انعقاد کی تمام تفصیلات بیان کی گئی تھیں، لیکن اسکول نے اس حوالے سے بچوں کے والدین کو کسی بھی نوٹس کے ذریعے آگاہ نہیں کیا۔

مشقوں کا اچانک آغاز ہونے پر اسکول میں موجود طلبہ خوفزدہ ہوگئے اور چیخ و پکار کرنے لگے جبکہ اسکول کے باہر پولیس کی بھاری نفری دیکھ کر بچوں کے والدین پریشان ہوگئے اور افواہیں سن کر اپنے بچوں کو لینے اسکول آپہنچے۔

والدین نے اسکول کی جانب سے انہیں لاعلم رکھے جانے پر غم و غصے کا اظہار کیا، تاہم والدین کو لاعلم رکھنے پر اسکول انتظامیہ کا کوئی مؤقف سامنے نہیں آسکا۔

خیال رہے کہ رواں برس 20 جنوری کو خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر شدت پسندوں کے حملے میں 21 افراد

ہلاک ہو گئے تھے، اس حملے نے 16 دسمبر 2014 کو پشاور میں ہونے والے آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے حملے کی یاد تازہ کر دی کیونکہ یہ حملہ بھی اسی طرز پر کیا گیا تھا.

ان حملوں کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ملک کے مختلف تعلیمی اداروں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اس سے قبل بھی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔

رواں سال جنوری میں لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والی مشقوں میں بھی کچھ اس طرح کی صورتحال دیکھنے میں آئی تھی جب پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی غیر اعلانیہ ریہرسل کی گئی تھی، لیکن انتظامیہ اور طلبہ کی بے خبری کی وجہ سے یونیورسٹی میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تھا اور طالبات نے خوف کے عالم میں یونیورسٹی سے باہر دوڑ لگا دی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Humayun Saeed and Hamza Ali Abbasi what are they doing in the USA?
Previous Post ہمایوں سعید اور حمزہ علی عباسی امریکا میں کیا کررہے ہیں؟
Next Post شادی سے انکار پر سابقہ منگیتر کا قتل
Former fiancee murder refused to marry

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.