yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر ’ محمد عامر ‘ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

MH Kazmi July 26, 2019 1 min read
MUHAMMAD, AAMIR, GOT, RETIRED, FROM, TEST, CRICKET
Share this:

MUHAMMAD, AAMIR, GOT, RETIRED, FROM, TEST, CRICKET

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باولر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے لیکن انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ وہ پاکستان کیلئے ایک روزہ اور ٹی ٹوینٹی کرکٹ جاری رکھیں گے ۔محمد عامر نے 36 ٹیسٹ میچوں میں 119 وکٹیں حاصل کی ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں محمد عامر کا کہناتھا کہ یہ ان کیلئے اعزاز کی بات ہے کہ انہوں نے کرکٹ کے روایتی فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی ، بہر حال میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ میں ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کروں اور محدود اوورز کی کرکٹ پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کروں ۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان کیلئے کھیلنا میری ہمیشہ سب سے پہلی خواہش اور مقصدرہا ہے اور میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سمیت قومی ٹیم کے مستقبل میں آنے والے دیگر چیلجنز سے نمٹنے کیلئے بھر پور کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گا ۔محمد عامر کا کہناتھا کہ یہ فیصلہ کرنا اتنا آسان نہیں تھا اور میں اس بارے میں کچھ عرصے سے سوچ رہا ہوں ، چونکہ آئی سی سی کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا جلد ہی آغاز ہونے جارہاہے اور پاکستان کچھ بہترین نوجوان باولرز کو بوسٹ بھی کر رہا ہے اس لیے بہتر تھا کہ میں وقت پر ٹیسٹ کرکٹ سے متعلق اپنا فیصلہ کر لوں تا کہ سلیکٹرز اس کے مطابق اپنی منصوبہ بندی کر سکیں ۔ان کا کہناتھا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے تمام ٹیم ممبرز اور حریفوں کا شکریہ ادا کرتاہوں کیونکہ ان کے ساتھ اور حریفوں کے خلاف کھیلنا میرے لیے ایک اعزاز تھا ۔ان کا کہناتھا کہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا بھی شکریہ ادا کرتاہوں کہ انہوں نے مجھے پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز بخشا اور اپنے سینے پر سنہری ستارہ سجایا ۔ محمد عامر نے اپنے پیغام میں تمام کوچز کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے کھیل کے مختلف مراحل میں بھر پور ساتھ دیا اور نکھارا۔محمد عامر نے جولائی2009 میں سری لنکا کے خلاف میچ میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا ، انہوں نے 36 ٹیسٹ میچز میں 30.47 اوسط سے 119 وکٹیں حاصل کیں اور ان کے ٹیسٹ کریئر کی سب سے بہترین پرفارمنس ویسٹ انڈیز کیخلاف رہی جس دوران محمدعامر نے 44 سکور دیتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو پولین پہنچایا ، یہ میچ اپریل 2017 میں کنگسٹن میں کھیلا گیا تھا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
GROWING, TENSION, BETWEEN, MARYAM NAWAZ , AND, SHEHBAZ SHARIEF, ABOUT, POLITICS, SHARIEF, FAMILY, COMPLAINING, OF, MARYAM
Previous Post ’’ اماں جی! اس لڑکی کو سمجھائیں یہ میری بڑی بے عزتی کرتی ہے۔۔۔‘‘ مریم نواز اور شہباز شریف کے درمیان بات چیت ختم، شریف فیملی کی تباہی کی ذمہ دار مریم نواز کوقراردے دیا گیا
Next Post پاکستانی اداکارہ ’ ثنا‘ کی گاڑی کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار۔۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول
STAGE, ACTRESS, SANA SHEHZADI, GOT, SERIOUS, ACCIDENT, AND, INJURED, BADLY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.