yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

متھے تے چمکن وال۔۔۔ گنجے کیوں ہوتے ہیں؟

Yesurdu February 16, 2016 1 min read
Share this:
Mthy and Shimmer Wall
Mthy and Shimmer Wall

کراچی…. … سر پر بالوں کی موجودگی انسانی حسن کا لازمی جزو تصور کیاجاتا ہے جبکہ معاملہ صنف نازک کا ہوتو نوعیت مزید حساس ہوجاتی ہےاور جولوگ جوانی میں بالوں سے محروم ہوجاتے ہیں وہ بالوں کی واپسی کے لیے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں لیکن وہ اب مزید پریشان نہ ہوں ۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سائنسدان نے گنجے پن کے حل کے قریب پہنچتے نظر آ رہے ہیں۔ انہیں اس عمل کی شناخت معلوم ہو چکی کہ عمر کے ساتھ ساتھ بال پتلے اور کمزور کیوں ہوتے اور گر جاتے ہیں۔گنجے پن کی وجہ بالوں کے فولیکل (بالوں کی جڑوں کے ساتھ جلد) کے اسٹیم سیلز ہیں، بڑھتی عمر سے ان خلیوں کو نقصان پہنچتا ہے تو یہ کمزور ہو جاتے ہیں۔ اور آہستہ آہستہ بالوں کے فولیکل سکڑتے سکڑتے غائب ہو جاتے ہیں۔تحقیق سے پتہ چلا کہ 55 سال سے بڑی عمر کے لوگوں کے فولیکل چھوٹے تھے اور ان میں پروٹین کیلوجن 17اے1 کم تھا۔ماہرین کا خیال ہے کہ 17اے1 کیلوجن کے اضافے سے گنجے پن کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ساتھ ساتھ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسٹیم سیلز کی تبدیلی گنجے ہونے کی صرف ایک وجہ ہو سکتی ہے۔تحقیق میں گنجے پن کی ایک وجہ پر غور کیا گیا ہے ،اس کے علاوہ کئی اور وجوہات بھی ہیں ۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف ٹوکیو کے طب کے شعبے کے ایمی نشیمورا اور ان کی ٹیم نے کی ہے۔
کچھہ عرصہ قبل امریکی میگزین ٹائمز نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا تھاکہ گنجے سر والے مرد بالوں والے افراد کی نسبت زیادہ صاحب تاثیر، طاقتور، قابل اعتماد اور ذمہ دار ہوتے ہیں۔ سر منڈوانے والوں کو بال والوں سے زیادہ جلد ملازمت اور اہم عہدے مل جاتے ہیں اور بالوں والے حضرات اکثر اپنے بالوں کے تحفظ میں نہ صرف بہت سا قیمتی وقت برباد کر دیتے ہیں بلکہ بالوں کو گرنے سے بچانے کے لیے بھاری رقوم بھی صرف کر بیٹھتے ہیں۔گنجوں میں مردانہ خوبیاں زیادہ ہوتی ہیں اور وہ بالوں والے اپنے ہم عصروں سے زیادہ تیز اور پھرتیلے ثابت ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ انہیں اعتماد کی نظروں سے دیکھتے، انہیں حساس اور ذمہ دار انسان کے طور پر جانتے ہیں۔ صرف ان کے رویے اور طرز عمل ہی سے نہیں بلکہ مردانہ خوبیاں ان کے چہروں پر بھی پڑھی جا سکتی ہیں۔ گنجے زندگی کے مختلف شعبوں میں دوسروں کی نسبت زیاد بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے اور زیادہ کامیاب ٹھہرتے ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ہالینڈ : حاجی محمد جاوید عظیمی کا پروفیسر جناب آصف سعید ناجی صاحب سے ملاقات
Next Post 18سال چار دیواری میں رہنے والی صوفیہ ،بن گئی سمیع اللہ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.