yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ماورہ حسین نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان اُمڈ آیا، پاکستانی ہکا بکا رہ گئے

MH Kazmi June 28, 2019 1 min read
Ms. Hussain shared such a picture that the storm came to Amjad on social media, Pakistan was stuck
Share this:

Ms. Hussain shared such a picture that the storm came to Amjad on social media, Pakistan was stuck

کراچی (نیوز ڈیسک) اداکارہ ماورہ حسین کی بھارتی اداکار رنبیر کپور کیلئے پسندیدگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، وہ گاہے بالی ووڈ کے چاکلیٹ ہیرو کیلئے پیغامات دیتی رہی ہیں لیکن حال ہی میں انہوں نے رنبیر کپور کیلئے ایک بار پھر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کے سیشن کے دوران اداکارہ ماورہ حسین نے رنبیر کپور کیلئے پسندیدگی کا اظہار کیا۔ایک مداح نے اداکارہ سے رنبیر کپور کے بارے میں سوال کیا ’ کیا آپ اب بھی رنبیر کپور کی محبت میں گرفتار ہیں؟‘تو اداکارہ نے اس کے جواب میں انتہائی معنی خیز تصویر پوسٹ کی۔ایک اور مداح نے ان سے پہلی محبت کے بارے میں پوچھا تو اداکارہ نے اپنی رنبیر کپور کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ’ یہ لڑکا میری پہلی محبت ہے اور ہمیشہ مجھے اس سے محبت رہے گی۔‘ماورہ حسین نے بالی ووڈ میں فلم ’صنم تیسری قسم‘ میں کام کرنے کو سب سے بڑا تجربہ قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے اس فلم سے بہت کچھ سیکھا۔اداکارہ نے پاک بھارت میچ کے دوران چلبلے اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ ملاقات کا احوال بھی بتایا اور انہیں خوش دل قرار دیا۔خیال رہے کہ اداکارہ ماورہ حسین اس سے پہلے بھی رنبیر کپور کیلئے پسندیدگی کا کھل کر اظہار کرتی رہی ہیں۔ ماضی میں رنبیر کپور نے بھی ماورہ حسین کیلئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جبکہ حال ہی میں ماورہ حسین امریکہ میں رنبیر کپور کے والد اور بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور کی عیادت کیلئے بھی گئی تھیں۔ماورہ حسین اور رنبیر کپور کے حوالے سے اس وقت بھی سوالات اٹھنا شروع ہوگئے تھے جب ماہرہ خان کی بھارتی اداکار کے ساتھ سگریٹ پینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔ ماورہ حسین نے ٹوئٹر پر ان دنوں کچھ ایسے اشعار پوسٹ کیے تھے جن سے سوالات اٹھے اور یہ تاثر ملا تھا کہ شاید ماورہ کو ماہرہ اور رنبیر کپور کے ملنے سے دکھ ہوا ہے۔ان دنوں ماورہ حسین نے انتہائی دکھی چہرے کی تصویر کے ساتھ ماہرہ خان کی رنبیر کپور کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد یہ شعر پوسٹ کیا تھا۔اس کی وہ جانے اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا/تم فرض اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے۔رنبیر کپور کے ساتھ ماہرہ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد لوگوں کو یہی تاثر ملا کہ شاید ماورہ ساتھی اداکارہ ماہرہ سے ناراض ہیں لیکن بعد میں یہ بات اس وقت غلط ثابت ہوئی جب دونوں کئی بار ایک ساتھ نظر آئیں۔ اپنے اسی سوال و جواب کے سیشن کے دوران جب ایک مداح نے ماورہ سے ماہرہ کیلئے ایک لفظ ادا کرنے کا کہا تو انہوں نے جس لفظ کا انتخاب کیا وہ تھا ’ محبت۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
In a few minutes, the big crocodile writing of the religion of religion is Islam
Previous Post کچھ منٹوں میں بڑے بڑےکافروں کا سینہ دین اسلام سے منور کر ڈالنے والی تحریر
Next Post بریکنگ نیوز: ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت ۔۔۔
Breaking News: Inviting Donald Trump

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.