yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

محترمہ فاطمہ صغریٰ

Web Editor April 22, 2019 1 min read
Ms. Fatima Sughra
Share this:

آج ہم آزاد فضاﺅں میں سانس لے رہے ہیں تو یہ ان لوگوں کی قربانیوں کا ثمر ہے جنہوں نے اپنی اس پاک وطن کے حصول کے لیے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ لی تھی۔ تحریک پاکستان میں قربانیاں دینے میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ تھیں۔ انہی خواتین میں سے ایک محترمہ فاطمہ صغریٰ تھیں جن کی تصویر آپ اس خبر میں دیکھ رہے ہیں۔ فاطمہ صغریٰ وہ عظیم خاتون تھیں جنہوں نے جان کی پروا نہ کرتے ہوئے پنجاب سول سیکرٹریٹ لاہور پر لہراتے برطانوی جھنڈے کو اتار پھینکا اور اس کی جگہ اپنا سبز دوپٹہ ’مسلم لیگ کے پرچم‘ کے طور پر لہرا دیا۔ یہ واقعہ 14 فروری 1947ء کو پیش آیا۔ شام کے وقت مسلمان خواتین کا ایک جلوس سیکرٹریٹ کے سامنے سے گزر رہا تھا۔ محترمہ فاطمہ صغریٰ بھی اس جلوس میں شامل تھیں۔ جب جلوس سیکرٹریٹ کے سامنے پہنچا تو پولیس نے لاٹھی چارج شروع کردیا اور آنسو گیس پھینکنی شروع کردی مگر اس بہادر لڑکی نے اپنی ہمت یکجا کی اور یونین جیک اتار کر وہاں مسلم لیگ کا جھنڈا لہرا دیا، بعض لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنے سبز دوپٹے ہی کو بطور جھنڈا استعمال کیا تھا۔ اس وقت محترمہ فاطمہ صغریٰ کی عمر محض 14 برس تھی۔

محترمہ فاطمہ صغریٰ 27 ستمبر 2017ء کو 86 سال کی عمر میں اس فانی جہان سے رخصت ہوگئیں۔ انہیں لاہور کے قبرستان میانی صاحب میں سپرد خاک کیا گیا۔ فاطمہ صغریٰ نے قیام پاکستان کے بعد ارشادتِ قائداعظم، علامہ اقبال کے شعری پیغام اور محترمہ فاطمہ جناح کی زندگی کو اپنے لئے مشعلِ راہ بنائے رکھا۔ حکومت پاکستان نے ان کی زندگی ہی میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا۔ سول سیکرٹریٹ سے یونین جیک اتارنے کے کارنامے پر پورے ہندوستان میں انہیں شہرت حاصل ہوگئی۔ پاکستان سے محبت ان کے دِل میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ ان کی خدمات کو تادیر فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔ فاطمہ صغریٰ نے خود کو نئی نسل کے لئے نظریاتی نمونہ بنا کر پیش کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The forward block will appear in Punjab before June, leader of Pakistan Tehrik-e-Insaf Shaukat Basra
Previous Post جون سے قبل پنجاب میں فارورڈ بلاک نظر آئے گا، رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت بسرا
Next Post مسیحا قاتل بن گئے
Messiah became a murderer

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.