yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایم کیوایم سندھ حکومت میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی ہے، رحمان ملک

Yes 1 Webmaster February 7, 2015 1 min read
Rehman Malik
Share this:
Rehman Malik
Rehman Malik

کراچی (یس ڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے تمام معاملات طے پاگئے ہیں اور وہ سندھ حکومت میں شمولیت پر اصولی طور پر رضا مند ہوگئی ہے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا کہ ایم کیو ایم سندھ حکومت میں پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر کام کرے گی جس کے لیے تقریباً تمام معاملات طے پاگئے ہیں ایم کیوایم کی جانب سے بھی صوبائی حکومت میں شمولیت کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت میں جو ایم کیوایم کا حق بنتا ہے وہ انہیں ملے گا جب کہ سینیٹ میں بھی دونوں جماعتوں کا اتحاد ہوگا۔
رحمان ملک کا کہنا تھا کہ الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ہونے والی بات چیت نے ماضی کی تلخیاں بھلا دی ہیں جس کے بعد شریک چیرمین کی ہدایت پر الطاف حسین سے ملاقات کے لیے لندن جارہا ہوں۔

دوسری جانب ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما بابر غوری کا کہنا تھا کہ کافی عرصےبعد ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کے درمیان پہلارابطہ ہوا ہے تاہم مزیدبات چیت بھی ہوگی، گزشتہ رات ہونے والی گفتگو میں الطاف حسین نےزرداری صاحب کوایم کیوایم کودیوارسے لگانےکی سازش سےآگاہ کیا، اگر پیپلزپارٹی اچھی نیت کےساتھ آئی تومعاملات طے پاجائیں گے لیکن ایم کیو ایم جو بھی فیصلہ کرےگی وہ سندھ کےعوام کی بہتری اورشہری آبادی کےحقوق کے لیے کریگی۔

ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اپنی ٹیم کوایم کیوایم سےبات چیت کےلیےہدایت کرینگے تاہم پیپلزپارٹی کےساتھ معاملات طےہونے کی کوئی بات ہوئی توہم خودمیڈیا کو آگاہ کرینگے۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات آصف زرداری نے الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا جس میں ماضی کی تلخیاں اور بد گمانیاں بھلا کر صوبے میں ساتھ چلنے پر اتفاق کیا گیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Siraj Ul Haq
Previous Post سانحہ بلدیہ میں جس نے آگ لگائی اس کا نام نہیں لیا جا رہا: سراج الحق
Next Post سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث رضوان قریشی کا متحدہ سے کوئی تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی
MQM

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.