yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایم کیوایم سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے، پرویز مشرف

Yes 2 Webmaster March 22, 2015 1 min read
Pervez Musharraf
Share this:
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایک سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے جب کہ میرا اس کی قیادت سنبھالنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم ایک سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے جب کہ میرا ایم کیوایم کے کچھ لوگوں سے رابطہ ضرور ہے لیکن اس کی قیادت سنبھالنے سے متعلق تمام باتیں صرف افواہیں ہیں کیونکہ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین کی متحدہ سے علیحدگی آسان کام نہیں جب کہ عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات ہونی چاہئے۔

پرویز مشرف نے کہا کہ کراچی میں امن وامان کا مسئلہ 90 کی دہائی سے ہے یہاں جو کچھ ہوا اس کے پس پردہ سیاسی عزائم کارفرما ہیں اس لیے شہر میں سیاسی مسائل ٹھیک ہوجائیں تو آدھا کام ہو جائے گا جب کہ کراچی میں جہاں بھی دہشت گردی ہورہی ہے وہاں توازن کے ساتھ کارروائی ہونی چاہئے، شہر میں طاقت استعمال کرنا پڑے گی، نوازشریف کراچی کے حالات سمجھنے کی کوشش کریں اگر وہ توازن کے ساتھ یہاں کام کریں تو سب کچھ ٹھیک ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں کراچی میں نوگوایریاز بنانے کی کسی میں مجال نہیں تھی، ہم نے 1999 میں تمام نوگوایریاز کو ختم کیا تاہم 2008 کے بعد کراچی میں ایک بار پھر نوگوایریاز بنے جو اس وقت کی حکومت کی کمزوری تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ عزیر بلوچ کا نام سنا تھا لیکن صولت مرزا کا کوبھی نہیں سنا تاہم عزیر بلوچ اور صولت مرزا کو استعمال کرنے والوں کو پکڑنا چاہئے کیونکہ عزیر بلوچ جیسے لوگ پیادے ہیں اور پیادے استعمال کرنے والے لوگ اپنا کھیل بند کردیں۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تبدیلی آنا چاہئے اس وقت ملک میں بڑی اصلاحات کی ضرورت ہے اگر ہم اسی اسٹیٹس کو کے ساتھ آگے چلتے رہے تو ملک کا برا انجام ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ انتخابی دھاندلی میں ریٹرننگ افسران ملوث ہیں، انتخابی دھاندلی کے الزام کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام اچھا اقدام ہے لیکن اس کا نتیجہ بھی دیکھنا پڑے گا۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ملک میں انتخابات اسی وقت شفاف ہوں گے جب وہ فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post پیرس۔پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر کی فاتحہ خوانی کی تصویری جھلکیاں۔
Next Post صولت مرزا کے ذریعے جھوٹے الزامات لگوا کر متحدہ کا امیج خراب کیا گیا۔ الطاف حسین
Altaf Hussain

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.