yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

ایم کیو ایم کے میڈیا ہا ؤسز پر شدت پسندانہ حملوں کے خلا ف برطانوی صحافتی کمیونٹی سراپا احتجاج

F A Farooqi August 26, 2016 1 min read
British journalistic community Protest Against MQM (10)
Share this:

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی جانب سے اشتعال انگیز بیانا ت پرپا رٹی کارکنان کے میڈیا ہا ؤ سز پر شدت پسندانہ حملوں کے خلا ف مقامی صحافتی کمیونٹی نے برمنگھم میں احتجاج ریکا رڈ کرواتے ہو ئے پاکستانی حکومت کے نما ئندہ خصوصی قونصل جنرل آف برمنگھم سید احمد معروف کو شکایا ت پر مبنی تحریری خط پیش کیا جس میں وفا قی و سند ھ حکومت سے ایم کیو ایم کی انتہا پسندانہ سرگرمیوں کو روکنے اور میڈیا ہا ؤسز کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا بھرپور مطالبہ کیا گیا ۔ اس احتجاجی مظاہرے کی قیا دت نمائندہ خصوصی اے آر وائے عمران خالد نے کی جبکہ اس موقع پر سنیئر صحافی ساجد یوسف ، زاہد خٹک ، آصف محمود ، صائمہ ہا رون ، رباب اسلم ، راجہ ناصر محمود ، رفعت مغل ، ناصر خان، راجہ حق نواز جانباز ، صاحبزادہ محمد رفیق چشتی ، چو ہدری شاہنواز ، ابرار مغل اور دیگر بھی انکے ہمراہ موجود تھے ۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ آزادی اظہا ر پر حملہ کرنے والے کسی بھی رحم و کرم کے مستحق نہیں ہو سکتے ہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ کراچی میں آئے دن میڈیا ہا ؤسز اور صحافیوں پر شدت پسندانہ حملے کیے جا تے ہیں جن کی وجہ سے کئی ورکر صحافی اپنی زندگی کھو بیٹھے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ایسے منفی اقداما ت کو ہمیشہ ہمیشہ روکنے کے لیے مو ئثر اقداما ت اٹھانا ہو نگے تا کہ آئندہ کوئی بھی سیاسی و مذہبی جما عت میڈیا ہا ؤسز پر حملہ آور ہو نے سے مکمل طور پر گریز کرے ۔ انہو ں نے مزید کہاکہ وفاقی اور سندھ حکومت انتہا پسند تنظیمو ں کے خلا ف قانونی کاروائی عمل میں لا تے ہو ئے عملی اقداما ت اٹھا ئے تا کہ صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا ئے ۔

British journalistic community Protest Against MQM (1)
British journalistic community Protest Against MQM
British journalistic community Protest Against MQM (2)
British journalistic community Protest Against MQM
British journalistic community Protest Against MQM (3)
British journalistic community Protest Against MQM
British journalistic community Protest Against MQM (4)
British journalistic community Protest Against MQM
British journalistic community Protest Against MQM (5)
British journalistic community Protest Against MQM
British journalistic community Protest Against MQM (6)
British journalistic community Protest Against MQM
British journalistic community Protest Against MQM (7)
British journalistic community Protest Against MQM
British journalistic community Protest Against MQM (8)
British journalistic community Protest Against MQM
British journalistic community Protest Against MQM (9)
British journalistic community Protest Against MQM
British journalistic community Protest Against MQM (10)
British journalistic community Protest Against MQM
British journalistic community Protest Against MQM (11)
British journalistic community Protest Against MQM
British journalistic community Protest Against MQM (12)
British journalistic community Protest Against MQM
British journalistic community Protest Against MQM (13)
British journalistic community Protest Against MQM
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post جہلم ممتاز صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر مرحوم و مغفور کی تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا
Next Post محبتو ں کا محور و مرکز، جینا مرنا پاکستان ، قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ
Quaid-E-Azam Trust United Kingdom (4)

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.