yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکشجنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش
    بین الاقوامی خبریں
    • جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکشجنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش
    • اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیااسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایم کیو ایم نے اپنے دور حکومت میں 45 خطرناک ملزمان کو پے رول پر رہا کیا اور وہ فرار ہو گئے، شرجیل میمن

Yes 2 Webmaster December 5, 2014 1 min read
Sharjeel Memon
Share this:
Sharjeel Memon
Sharjeel Memon

کراچی (یس ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن وامان کا مسئلہ ضیاءالحق کے دور سے ہے لیکن اپوزیشن نے 25 سے 30 سال کا ملبہ سندھ حکومت پر ڈال دیا ہے۔

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ حکومت کو کئی چیلنجز درکار ہیں جن میں امن وامان کا مسئلہ اولین ترجیح ہے لیکن حکومت اس کے لیے اقدامات کررہی ہے، موجودہ حکومت کی کارکردگی پر تنقید کی جاتی ہے لیکن یاد رکھنا چاہئے کہ اسی حکومت میں بڑی تعداد میں دہشت گردوں اور ان کے نیٹ ورک کو ختم کیا گیا، طالبان اور دیگر کالعدم جماعتوں کے دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا جس کے باعث ٹارگٹ کلنگ اور دیگر وارداتوں میں بھی کمی آئی ہے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ امن وامان کا مسئلہ حساس نوعیت کا ہے، پنجاب میں بھی امن وامان کے مسائل ہیں جب کہ کراچی میں یہ مسئلہ ضیاء الحق کے دور سے ہے، صوبے میں کلاشنکوف کلچر اور بوری بند لاشیں لائی گئیں، ہماری فورسز جان ہتھیلی پر رکھ کر دہشت گردوں سے مقابلہ کررہی ہیں لیکن امن وامان کے لیے حکومت کے ساتھ عدلیہ کی بھی ذمہ داریاں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے دہشت گردوں کو سزائیں دلوانے کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کیں لیکن پھر بھی کیسز نہ سنے جائیں تو کیا کریں،ججوں کی تنخواہیں اور سکیورٹی ارکان اسمبلی سے بھی زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود وہ ہمت نہیں کرتے۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سابق حکومت کے دور میں جب وزارت داخلہ ایم کیوایم کے پاس تھی تب 302 کے کیس میں ملوث 45 خطرناک ملزمان کو پے رول پر رہا کیا گیا تو فرار ہوگئے لیکن ہماری حکومت نے آکر تمام ملزمان کی دوبارہ گرفتاری کا حکم دیا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Indian Army
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، اعلی فوجی افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک
Next Post شیریں رحمان کو پی پی پارلیمنٹیرین کا نائب صدر بنانے پر اعتماد میں نہیں لیا، امین فہیم
Ameen Fahim

Related Posts

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار

August 16, 2026
جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

August 16, 2026
اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

August 16, 2026
پاکستان ویمنز کرکٹ اسکواڈز کا اعلان: ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے فاطمہ ثناء قیادت کریں گی

پاکستان ویمنز کرکٹ اسکواڈز کا اعلان: ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے فاطمہ ثناء قیادت کریں گی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.