yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

فلم این ایچ 10 کے پہلے گانے “چھل گئے نیناں” کی ویڈیو ریلیز

Yes 2 Webmaster February 26, 2015 1 min read
NH10
Share this:
NH10
NH10

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی فلم “این ایچ 10” میں پہلی بار ایکشن میں نظر آئے گیں۔ جس کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی مکمل ویڈیو بھی ریلیز کر دی گئی۔

ہے، “چھل گئے نیناں” کے بولوں پر مبنی اس گانے کو گلوکارہ کانیکا کپور کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی ویڈیو میں انوشکا ہاتھ میں مائیک تھامے گانا گاتی نظر آرہی ہیں۔ انوشکا شرما اس فلم میں ناصرف مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں بلکہ وہ اس فلم کی پروڈیوسر بھی ہیں۔

نودیپ سنگھ کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان جوڑے کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک روڈ ٹرپ پر نکلتے ہیں کہ راستے میں ان کا سامنا جرائم پیشہ افراد سے ہو جاتا ہے جو ایک نوجوان لڑکی کو اغواء کررہے ہو تے ہیں۔ یہ جوڑا اس گروہ کو اغوا کے اقدام سے روکنے کی کو شش کرتا ہے۔

لیکن بدلے میں وہ خود ہی مشکل میں پھنس جاتے ہیں۔ اس فلم میں انوشکا شرما ہاتھ میں ڈنڈا پکڑے نا صرف ایکشن گرل کا روپ دھارے ہوئی ہیں، بلکہ جرائم پیشہ افراد سے بچاؤ کیلئے مار دھاڑ بھی کرتی نظر آرہی ہیں۔

اس فلم میں انو شکا شرما کے ساتھ نیل بھوپالم مر کزی کردار ادا کرہے ہیں، جسے اس سال 6مارچ کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں عام نمائش کیلئے پیش کردیا جائے گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Uzair Baloch
Previous Post متحدہ عرب امارات نے عزیر بلوچ کے پاسپورٹ کی تفصیلات مانگ لیں
Next Post 2025 ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں، ماہرین
WAPDA House Lahore

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.