yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ایک تحریک ایک تنظیم گروپ آف الیکٹرانک میڈیا

Yes 1 Webmaster January 30, 2016 1 min read
Electronic Media
Share this:
Electronic Media
Electronic Media

تحریر ڈاکٹر تصور حسین مرزا
عموماً گروپ سے مراد دو چار لوگوں کا کسی بھی مسئلے یااختلاف کی صورت میں وجود میں آنے والی تنظیم سوسائٹی یا کسی بھی نام سے اکٹھ جو گنتی کے دو چار افراد پر مشتمل ہوتی ہے اسکو گروپ کہا جاتا ہے، یہ گروپ بندیاں سیاست،اور سماج میں ہر جگہ ہر گلی ،محلہ میں موجود ہوتیں ہیں، تعلیم ، صحت، سیاست،اور صحافت میں دیگر شعبہ زندگی کی طرح ان گروپ بندیوں کے وجود سے کسی بھی طرح انکار نہیں کیا جا سکتا، اس سے قبل کہ میں گروپ آف الیکٹرانک میڈیا کے متعلق کچھ کہوں یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ بندہ ناچیز نے عملی طور پر صحافت گجرات کے ایک روزنامہ بنام سے 1990 سے کیا اور 1992 سے باقاعدہ تحصیل پریس کلب سرائے عالم گیر کا ممبر بنااور یہ بات بھی کسی دلچسپی سے کم نہیں کہ 1992 میں سرائے عالمگیر میں ایک ہی پریس کلب ہوتا تھا ۔

وقت کے ساتھ ساتھ مختلف اخبارت میں نمائدگی کرتا رہا اور وقت گزرتا رہا حتیٰ کی 2003 سے سال 2008 تک بیرون ملک کی وجہ سے صحافت جیسے مقدس شعبہ سے کٹ کر رہ گیا 2008 سے پریس کلب جہلم رجسٹرڈ کی ممبر شپ حاصل کی اور ایک قومی اخبار کی نمائدگی حاصل کر کے نئے جوش نئے جزبہ اور نئی لگن کے ساتھ علاقائی مسائل ،اور مقامی ، غیرمقامی کے ساتھ ساتھ قومی سطح پر کالم تجزئے اور تبصروں پر اپنی توجہ مرکوز کر لی ، میری اس لگن کو صحافت سمیت دیگر تمام مکتبہ فکر کے لوگوں نے حوصلہ افزائی اور راہنمائی کرتے ہوئے سرپرستی سے میرے حوصلوں اور جزبوں کو نیا جوش و جزبہ دیا۔میں تمام نیوز سائیٹس ، اخبارات، میگزین اور رسالوں کے مدیروں اور مالکان کا شکریہ اد کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں،

بندہ ناچیز کوپریس کلب رجسٹرڈ جہلم میں نائب صدر، فنانس سیکرٹری اور سینئر وائس چیرمین کی حثیت سے کام کرنے کا موقع دیا گیا، جس کے لئے میں تمام ممبران پریس کلب جہلم کا مشکور ہوں،2015 مارچ میں ذاتی مصروفیات بڑھ جانے کی وجہ سے استیفیٰ دے دیا، تمام دوستوں کی منت سمات کے بعد میرے استیفیٰ کو شرفِ قبولیت ملا اپریل 2015ء میں سرائے عالم گیر پرانے ساتھی سے ملاقات ہوئی، حال وال پوچھنے پر معلوم ہوا کہ پہلے ہم دونوں سماجی اور رفاحی کاموں میں دوست تھے اور آج رفاہ عامہ کے علاوہ صحافت ہی دونوں کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ زاتی مصروفیات کے باوجود بندہ ناچیز نے گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالم گیر جوائن کر لیا اور اپریل 2015ء سے باقاعدہ ممبر بنا کہ مقامی طور پر مقامی مسائل کو قلم کی نوک سے چیرپھاڑکی جائے۔ ہر کوئی اس بات سے اتفاق کرے گا کہ ہر انسان میں کوئی نہ کوئی کمی ، کوتائی،ضرور ہے ماسوائے پاک ہستیوں کے جن کو اللہ پاک نے معصوم ، مقدس اور پاکیزہ بنایا ہے،

ہمارے استاد ڈاکٹر محمود علی واثق اللہ آپ کو صحت، سلامت اور پختہ ایمان کی دولت سے مالا مال رکھے آمین کہتے ہیں ہر انسان میں اچھائی اور برائی ہوتی ہے ، آپ کسی بھی شخص کی برائیوں کو چھوڑ کر اچھائی کو مددنظر رکھے تو بہت سارے مسائل خود بخود ختم ہو جاتے ہیں، انسان خطا کا پتلا ہے، خطا ئیں ہی اختلافات کا سبب ہوتیں ہیں
تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر جو بندہ ناچیز نے 1992 سے 2015 تک 23 سال کا عرصہ بنتا ہے ۔ممبر رہا عرصہ 23 سال میں نہ کسی میٹنگ کا پتا چلا نہ ہی کسی اجلاس کا علم ہوا، کسی بھی ادارہ میں ایسی چیز کو جموریت نہیں بلکہ اجارہ داری کہتے ہیں، برحال تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر کی بجائے گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر کی بات کرنے،پر فخر محسوس ہو رہا ہے جس کی بنیادی وجہ نظم و ضبط، پیار و محبت، چاہت و الفت ہیں اور سب سے بڑھکر کدورتیں، حسد اور بغض نام کی کوئی چیز محسوس نہ کی۔ایثار، محبت ، قربانی اور چھوٹوں (جونیئرز) سے پیار اور بڑوں(سیئنرز) کی عزت و احترام جیسے عوامل ہی مجھ سے آدمی کو لکھنے پر مجبور کرتے ہیں، ورنہ اختلافات اور مثبت تنقید ہی کسی بھی ادارے میں ترقی و خوش حالی کا زیور ہوتا ہے۔

مجھے اس گروپ میں ہر شخص میں انفرادیت اور جازبیت نظر آئی مثلاً محمد الیاس شامی بطور صدر کسی بھی جگہ کسی بھی میٹنگ میں اپنا فیصلہ مسلط یا ٹھونستے ہوئے دکھائی نہیں دئیے، پورے گروپ کی منت سمات کے باوجود دوبارہ صدر نہ آئے، کسی کو روپے ، اخبار یا چینل کی وجہ سے فوقیت نہ دی، تحمل، برداشت اور حق پر ڈٹ جانے کا سبق دیا،محمد الیاس شامی کا شروع سال سے ہی نظریہ تھا کہ ایک سال بعد قیادت تبدیل ہونی چاہیے جو انہوں نے سچ ثابت کر دی!امین فاروقی جہاں سیئنر صحافی، شاعر ، اور کالم نگار میں اپنا ایک تخلیقی کردار نباتے نظر آتے ہیں وہاں، قومی تہوار، اور گروپ کے وقار کے لئے کسی سے پیچھے نہیں، محمد شکیل خلیل میانہ روی ، کام سے کام، ملنسار اور پروفیشنل صحافی کے انداز میں نظر آئے، سید امجد شاہ، اور مرزا جبران گروپ میں ایسے نظر آتے ہیں جیسے ایک ہی چیز کے دو نام ہوں، ٹی وی چینل رپورٹ میں ان دونوں کا ثانی نہیں ،گروپ کی جان ہیں، اویس مدنی،اطہر شہزاد،نوازش ملک، راجہ شاہد سرور،حسن سردار، راجہ سہیل، بلال مدنی،کو حقیقی طوپر ایک اعلیٰ کردار، اور متحرک صحافی کے طور پر پایا،ان میں گروپ کے لئے جزبات اور محبت ہر پہلو سے چھلکتا پایاہے،اے شکور مرزا اور ارشد ناصر کی مثبت صلاحیتیں تمام دوستوں کے لئے نمونہ کے طور پر دیکھنے کو ملیں،حاجی شوکت کو حقیقی معنوں میں دوستوں کا سرپرست پایا۔یہ وطیرہ امتیاز صحافی تنظیموں کو کم ہی نصیب ہوتا ہے۔

گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر کے تمام ممبران ایک سے بڑھ کر ایک مخلص ، محنتی اور پیار و محبت بانٹنے والے پائے ۔کہتے ہیں ہر تنظیم میں کچھ ایسی شخصیات بھی ہوتیں ہیں جو سامنے تو نہیں آتی مگر دامے درمے اور سخنے پوری تنظیم کو متحرک کرتی ہے ایسی ہی ایک شخصیت جو گروپ آف الیکٹرانک میڈیا کے رسمی اجلاس میں تونظر نہیں آئی اور نہ ہی کسی عہدے پر براجمان ہوئی مگر کامیاب تنظیم بنانے میں کسی سے پیچھے نہیں رہی جی ہاں میری مراد ممتاز صحافی و چیف اییڈیٹر روزنامہ کرکس انٹرنیشنل لیاقت علی مدنی ہے، اایک گزارش ہے کہ گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر کو گروپ کہنا ذیادتی ہوگئی، میری تمنا ہے اس سے تمام لوگ جو وابسطہ ہیں کہ یہ گروپ نہیں بلکہ ایک تحریک، ایک تنظیم ، ایک کنبہ ہے، جس کے لئے 24 گھنٹہ ہر صحافی کے لئے دروازے کھلے ہیں، یہ بات مجھ کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں ہو رہی میرے جیسا نا چیز اگر جنرل سیکرٹری منتخب ہو سکتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ گروپ آف الیکٹرانک میڈیا پر کسی فرد کی اجارہ داری نہیں ۔۔۔۔ اگر اجارہ داری ہے تو پیار،محبت اور عزت کی ہیں، اگر میری تحریر سے کسی کو کوئی رنج یا تکلیف پہنچی ہو تو معاف کر دینا۔اس تحریر کا صرف ایک ہی مقصد ہے دوستوں کی برائیوںپرنہیں بلکہ دوستوںکی صرف اچھائیوں پر نظررکھی جائے تا کہ بھائی چارے کا وہ درس دہرایا جائے جو 14 سو سال قبل اسلام نے دیا تھا

Dr Taswar Hussain
Dr Taswar Hussain

تحریر ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Bomb Blast
Previous Post سعودی عرب مسجد پر خودکش حملہ، خوفناک سازش
Next Post پاگل لوگ ۔پاگل معاشرہ
Crazy man smiling

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.