yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

غم کی ماری اداکارہ روحی بانو نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے دلدوز اپیل کر ڈالی

Web Editor November 12, 2018 1 min read
Moused actor Rohi Bano challenged Chief Justice Saqib Nisar
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو نے اپنی گمشدگی کی تردید کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے اپیل کی ہے کہ وہ قبضہ مافیا سے ان کی جان چھڑائیں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ شرپسند عناصر ان کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور انہی کی وجہ سے ان کا بیٹا بھی قتل ہوا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ فنکارہ روحی بانو نے یہ ہولناک انکشاف بھی کیا کہ وہ اپنی جان بچانے کے لیے ترکی شفٹ ہوگئی تھیں اور ابھی دو ماہ قبل ہی وطن واپس آئی ہیں۔ممتاز اداکارہ کے مطابق دو سال قبل ان پر قاتلانہ حملہ بھی ہوا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت صدر مملکت ممنون حسین تھے جنہوں نے ان کی دیکھ بھال کے لیے فاؤنٹین ہاؤس والوں کو دس لاکھ روپے دیے تھے۔روحی بانو نے کہا کہ ایک سال فاؤنٹین ہاؤس میں رہنے کے بعد وہ اپنی بہن کے گھر منتقل ہوگئی تھیں لیکن انہیں دھمکیاں مل رہی تھیں جس کی وجہ سے وہ ترکی چلی گئی تھیں۔ایک سوال پر انہوں نے اس بات کی تردید کی کہ وہ گمشدہ تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ لاہور میں اپنے بھائی کے گھرخیریت سے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گمشدگی کے متعلق غلط افواہیں پھیلائی گئیں۔

ماضی کی ممتاز اداکارہ روحی بانو جو نفسیات میں ایم اے ہیںِ، کے مطابق اس وقت ان کی ذہنی حالت ٹھیک ہے اور وہ کراچی میں موجود اپنا پلاٹ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق روحی بانو نے عمران خان کو ملک کا وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مجھے اور میری بہن کو سیکیورٹی دی جائے۔ماضی کی شہرت یافتہ فنکارہ کا کہنا تھا کہ پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ فنکاروں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔روحی بانو کے متعلق چند روز قبل خبر دی گئی تھی کہ وہ لاپتہ ہوگئی ہیں کیونکہ فاؤنٹین ہاؤس سے وہ اپنی بہن کے گھر گئی تھیں اور اس کے بعد سے ان کے متعلق کچھ علم نہیں ہے کہ وہ کہاں ہیں؟سوشل میڈیا پر کچھ عرصہ قبل ان کی ایک تصویر بھی وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں نہایت خستہ حالت میں سڑکوں پر گھومتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
KARACHI: A large operation against extremism .... What happened yesterday? Get it
Previous Post کراچی: تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن ۔۔۔۔ کل کیا ہوتا رہا ؟ جانیے
Next Post عمران خان کا یہ فیصلہ غلط ہے ، انہوں نے جہانگیر ترین اور چودھری سرور سے بھی مشورہ نہیں کیا، معروف صحافی ہارون الرشید نے وزیراعظم کی پالیسیوں اور فیصلوں پر سوالیہ نشان لگا دیا
The famous journalist Aaron Al-Rashid gave a mark on Prime Minister's policies and decisions

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.