yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی: تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن ۔۔۔۔ کل کیا ہوتا رہا ؟ جانیے

Web Editor November 12, 2018November 12, 2018 1 min read
KARACHI: A large operation against extremism .... What happened yesterday? Get it
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) شہرِ قائد کے علاقے ایمپریس مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن مکمل ہو گیا، جس کے دوران 1400 سے زائد غیر قانونی دکانوں اور پتھاروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایمپریس مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مکمل ہو گیا ہے، پرندہ مارکیٹ، چائے کی پتی اور خشک میوہ جات کی غیر قانونی مارکیٹیں مسمار کر دی گئیں۔روزگار چھنتا دیکھ کر کچھ دکان دار دل برداشتہ ہو گئے اور خود ہی دکانوں کو آگ لگا دی۔مئیر کراچی وسیم اختر نے کے ایم سی کی غلطی مان لی، کہتے ہیں سابقہ افسران نے لیز غلط دی، تاریخی مارکیٹ کو اصل حالت میں بحال کریں گے، پورے شہر میں قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن لیں گے۔کام یاب آپریشن کے اختتام پر ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ نے ایمپریس مارکیٹ کا دورہ کیا، پولیس چیف نے تجاوزات آپریشن کے بعد کی صورتِ حال کا جائزہ لیا، کہا تجاوزات کے خلاف آپریشن سے شہر کا حلیہ تبدیل ہو گیا۔ایڈیشنل آئی جی نے کہا کہ میئر کراچی وسیم اختر، وزیرِ بلدیات سعید غنی اور کے ایم سی کا شکر گزار ہوں، تجاوزات ہٹانے میں مدد کرنے پر دکان داروں کا بھی شکر گزار ہوں۔ڈاکٹر امیر شیخ نے کہا کہ شہر سے تجاوزات کا مکمل طور پر خاتمہ کرنا ہوگا، شہر کی خوب صورتی بگاڑنے کی بجائے سنوارنا ہے، جو دکانیں قانونی ہیں انھیں متبادل جگہ ملنی چاہیے۔دریں اثنا تجاوزات کے خلاف آپریشن پر تاجروں نے احتجاج کیا، روزگار چھنتا دیکھ کر کچھ دکان دار دل برداشتہ ہو گئے اور خود ہی دکانوں کو آگ لگا دی۔آپریشن کے دوران ٹن کی چادروں پر بھی جھگڑا ہوا، مشتعل شخص نے پتھراؤ شروع کر دیا، تاہم عوام نے اسے پکڑ کر مارا پیٹا۔ لوہا چننے والے بھی متحرک نظر آئے، تاہم پولیس نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملبے سے لوہا نکالنے والوں کو موقع پر گرفتار کر لیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
No one was allowed to meet Shahbaz Sharif all day, but why? Get in this news
Previous Post کل پورا دن شہباز شریف سے ملاقات کی کسی کو اجازت نہ دی گئی ، مگر کیوں ؟ اس خبر میں جانیے
Next Post غم کی ماری اداکارہ روحی بانو نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے دلدوز اپیل کر ڈالی
Moused actor Rohi Bano challenged Chief Justice Saqib Nisar

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.