yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان کا یہ فیصلہ غلط ہے ، انہوں نے جہانگیر ترین اور چودھری سرور سے بھی مشورہ نہیں کیا، معروف صحافی ہارون الرشید نے وزیراعظم کی پالیسیوں اور فیصلوں پر سوالیہ نشان لگا دیا

Web Editor November 12, 2018 1 min read
The famous journalist Aaron Al-Rashid gave a mark on Prime Minister's policies and decisions
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) معروف صحافی ہارون الرشید نے کہاہے کہ عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے جہانگیر ترین اور چودھری سرور سے بھی مشور ہ نہیں کیا ، یہ ایک غلط فیصلہ تھا ، عمران خان نے کے پی کے میں پرویز خٹک سے بہت دکھ اٹھائے ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ ایک وفاقی وزیر نے مجھے بتایا ہے کہ ہم نے باہم مشورہ کیا کہ پنجاب کا وزیر اعلیٰ طاقتور ہوتاہے یا وزیر اعظم تو پتہ چلا کہ پنجاب کا وزیر اعلیٰ طاقتور ہوتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کے پی میں پرویز خٹک سے بہت دکھ اٹھائے ہیں کیونکہ اس نے اپنا گروپ بنا لیا تھا لیکن اس بات کو بھی مدنظر رکھنا چاہئے کہ ڈمی وزیر اعلیٰ نہیں چل سکتا ، عثمان بزدار اہل نہیں ہیں اور قوت فیصلہ سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار ایسی چیز ہے کہ اس پر گرفت رکھنا پڑتی ہے ، عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ بنانا ایک غلط فیصلہ تھا اور اس کو ہٹانا پڑے گا ۔ عمران خان کرکٹ اور فنڈ ریزنگ کوسمجھتے ہیں ، ادارے تعمیر کرسکتے ہیں لیکن سیاسی ادارے وہ تعمیر نہیں کرسکتے ،عمران خان کو سیاسی ادارے تعمیر کرنے کیلئے درست لوگوں سے مشورہ کرنا پڑے گا ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے جہانگیر ترین اور چودھری سرور سے بھی مشور ہ نہیں کیا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Moused actor Rohi Bano challenged Chief Justice Saqib Nisar
Previous Post غم کی ماری اداکارہ روحی بانو نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے دلدوز اپیل کر ڈالی
Next Post ایک عام آدمی کو پکڑتے ہیں تو ڈی آئی جی سے لیکر آئی جی تک سب بولتے ہیں لیکن جب کسی سیاستدان کا کیس آتا ہے تو۔۔۔۔ اوریا مقبول جان نے سیاست کے ٹھیکداروں کو آئینہ دکھا دیا
If you hold a common man, I would like to speak from the IG to IG but all

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.