yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تین بچوں کی ماں دو سال سے بااثر شخص کے قبضے میں، متاثرہ خاندان مدد کیلئے انسانی حقوق کی کارکن شازیہ عبید کے پاس آپہنچا

MH Kazmi February 16, 2018February 16, 2018 1 min read
Mother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, News
Share this:

Mother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, News راولپنڈی(خبرنگارخصوصی) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموپریٹک ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی شعبہ خواتین کی صدر شازیہ عبیدنے کہا کہ عدالتوں کو چاہئے کہ انسانی حقوق سے متعلق کیسوں کو جلد از جلد نمٹایا جائے ایسے کیس بھی موجود ہیں کہ مائیں اغواء ہو رہی  ہیں جبکہ سالوں تک ان کی بازیابی نہیں ہو سکی راجن پور میں ایک خاتون کے اغواء سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذکورہ بچے عرصہ 2سال سے اپنے والدہ کو دیکھنے کیلئے ترس رہے ہیں جبکہ اغواء کار با اثر ہونے کے باعث تا حال گرفتار بھی نہ ہو سکے،انہوں نے کہا کہ متعلقہ ادارے اس کیس جکو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کریں اور معصوم بچوں کی ماں کو بازیاب کرا کر ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دلوائیںانہوں نے مزید کہا ملک میں انصاف وڈیروں اور ظالموں نے گھر کی لونڈی بنا رکھا ہے اب ہم سب کو اس ظالمانہ نظام کے خلاف اٹھنا ہو گا تاکہ ملزموں کو انصاف اور ظالموں کو سزا دی جا سکے ۔افتخار محمد چوہدری کی قیادت میں ملک سے کرپٹ نظام کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے اور کوشش کریں گے کہ عوام کو شفاف اور سستے انصاف کی فراہمی ممکن ہو سکے عدالتوں کو چاہئے کہ کیسز کو میرٹ پر جلد سے جلد نمٹایا جائے۔

https://youtu.be/INO5GgJrvwU

Mother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, NewsMother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, News

Mother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, NewsMother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, NewsMother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, NewsMother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, NewsMother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, NewsMother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, NewsMother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, NewsMother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, NewsMother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, News

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistani community in France urged to work with Embassy to improve bilateral trade and investment
Previous Post فرانس میں مقیم پاکستانی برادری سفارت خانہ پاکستان کے ساتھ مل کر دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کام کر رہی ہے۔
Next Post پاکستان مسلم لیگ ن کا لودھراں میں بڑے جلسے کا فیصلہ، لودھراں کے عوام کاخود شکریہ ادا کروںگا، نواز شریف
Nawaz Sharif will need two-thirds majority in the election to win the stand

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.