yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

برطانوی فوج کی خوبصورت ترین خاتون فوجی اہلکار کی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ، یہ تصاویر کب اور کیسے بنائی گئیں؟ خبر نے پورے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا

Web Editor February 15, 2019February 15, 2019 1 min read
most, beautiful, cop, of, Britain, photos, viral, on, social, media
Share this:

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کی افواج میں بھرتی ہونے کے لیے ایک ڈسپلن ہوتا ہے جس پر امیدواروں کا پورا اترنا لازمی ہوتا ہے لیکن برطانوی فوج میں ایک ایسی خاتون بھرتی ہو گئی کہ جب اس کا ماضی سامنے آیا تو فوج میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق 26 سالہ بریونی مورے نامی یہ لڑکی فوج میں بھرتی ہونے سے پہلے فحش ماڈلنگ کرتی تھی اور درجنوں غیراخلاقی فوٹوشوٹ کروا چکی تھی۔ اگرچہ بریونی فوج میں بھرتی ہونے سے پہلے اپنا یہ پروفیشن چھوڑ چکی تھی لیکن گزشتہ دنوں اس کی سینکڑوں نیم برہنہ اور برہنہ تصاویر فحش ویب سائٹس پر لیک ہو گئیں جس سے برطانوی فوج میں ہلچل مچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق ان ویب سائٹس پر بنائے گئے اکاﺅنٹس میں سے ایک کی بائیو میں لکھا ہے کہ بریونی نے 2013ءمیں برہنہ ماڈلنگ کا کیریئر شروع کیا تھا۔ ویب سائٹس پر پوسٹ کی جانے والی ایک نیم برہنہ تصویر میں اس نے اپنی فوجی یونیفارم کی ٹائی بھی پہن رکھی ہوتی ہے۔ ان تصاویر کے سامنے آنے پر بریونی کے ساتھی فوجی سراپا حیرت بنے ہوئے ہیں۔ ایک تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے بریونی کے ایک ساتھی فوجی نے لکھا کہ ”اب فوج نے ہر طرح کے لوگ بھرتی کرنے شروع کر دیئے ہیں۔“
ایک اورفوجی نے لکھا کہ ”بریونی کا ماضی جان کر ہم سب بھونچکا رہ گئے ہیں۔“ رپورٹ کے مطابق تصاویر سامنے آنے پر سینئرز نے بریونی کو طلب کیا اور اس سے تصاویر کے متعلق پوچھ گچھ کی۔ دوسری طرف بریونی کی رجمنٹ کے ایک سینئر افسر نے ’دی سن‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”ہر شخص کا ایک ماضی ہوتا ہے، جو بریونی کا بھی ہے۔ ہمیں اس پر نہیں جانا چاہیے۔ وہ ایک اچھی فوجی ہے اور یہی بات اہمیت رکھتی ہے۔“

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
two, brothers, raped, their, real, sister, for, four, years
Previous Post پاکستانی تاریخ کی شرمناک ترین خبر : دو بھائی 4 سال تک سگی اور اکلوتی بہن کو زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ، مگر شرمناک سلسلے کا پول کب اور کیسے کھلا ؟ پنجاب کے اہم شہر سے خبر
Next Post بی بی یہ جو چرسی ہوتے ہیں ناں انکے اندر ۔۔۔۔۔۔۔۔ چرسی ڈرائیور والا طعنہ دینا ریحام خان کو مہنگا پڑ گیا ، کس نے کیا سبق سکھا دیا ؟ تازہ ترین خبر
reham khan, in, hot, waters, on, saying, charsi, to, others, a, driver, came, in, front, to, answer

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.