yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسپین کی پولیس سے مقابلے میں مبینہ مراکشی دہشت گرد ہلاک، میڈیا

MH Kazmi August 19, 2017 1 min read
Moroccan terrorists allegedly killed from police encounter in Spain, media
Share this:

بارسلونا: عالمی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز بارسلونا میں گاڑی سے کچل کر 13 افراد کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کرنے والا مبینہ دہشت گرد موسیٰ اوکبر ہسپانوی پولیس سے مقابلے میں مارا جاچکا ہے۔

Moroccan terrorists allegedly killed from police encounter in Spain, media
Moroccan terrorists allegedly killed from police encounter in Spain, media

17 سالہ موسیٰ اوکبر کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ مراکشی نژاد تھا اور ان پانچ مشتبہ افراد میں سے ایک تھا جنہیں بارسلونا حملے کے چند گھنٹوں بعد ساحلی شہر کیمبرلز میں ہلاک کیا گیا۔ اسپین میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام نے عالمی خبر رساں ایجنسیوں کو بتایا کہ اوکبر مبینہ طور پر اس گاڑی کا ڈرائیور تھا جو بارسلونا حملے میں استعمال ہوئی تھی جبکہ وہ جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا۔ چند گھنٹوں کے بعد کیمبرلز میں دہشت گردی کی ایسی ہی ایک اور واردات میں مشتبہ افراد نے ایک اور گاڑی پیدل چلنے والوں پر چڑھا دی جس سے ایک خاتون ہلاک جبکہ چھ دیگر افراد زخمی ہو گئے تھے۔ واردات کے بعد حملہ آوروں نے گاڑی سے باہر نکل کر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی۔ ان دہشت گردوں نے بظاہر خودکش جیکٹیں پہنی ہوئی تھیں لیکن بعد میں وہ نقلی ثابت ہوئیں۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسپین پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے مزید دو دہشت گردوں کی شناخت 18 سالہ سعید اللہ اور 24 سالہ محمد ہچامی کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ اسپین پولیس کو ابھی تک 22 سالہ یونس ابویعقوب سمیت دیگر مشتبہ افراد کی تلاش ہے۔ موسیٰ اوکبر نے دہشت گردی کی دونوں وارداتوں میں استعمال ہونے والی گاڑیاں اپنے بھائی ادریس کی شناخت پر حاصل کی تھیں۔ ادریس کو جمعرات کو بارسلونا سے 100 کلومیٹر شمال میں واقع ریپول کے علاقے سے گرفتار کیا جاچکا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Tayyip Erdoğan declared German ruling forces an enemy of Turkey
Previous Post طیب اردگان نے جرمنی کی حکمران جماعتوں کو ترکی کا دشمن قرار دے دیا
Next Post حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا، شیخ رشید
HUDAIBIYA CASE will prove to be political death for Nawaz Sharif, Sheikh Rasheed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.