yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند

Web Editor April 15, 2019 1 min read
More than one and half percent prisoners from space in Pakistani jail, Nacta
Share this:

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نیکٹا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند ہیں، ان میں بڑی تعداد ایسے ملزمان کی ہے جنہیں ابھی سزا نہیں ہوئی اور جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر کی جیلوں میں گنجائش سے 57 فیصد زیادہ قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ نیکٹا نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جیلوں میں بغیر سزا قیدیوں کی بھرمار کو وجہ قرار دیدیا ہے۔ نیکٹا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملکی جیلوں میں 100 کی جگہ 157 قیدی بند ہیں۔ حد سے زیادہ جوڈیشل ریمانڈ جیلوں میں قیدیوں میں اضافے کا بڑا سبب ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان کو جرم ثابت ہونے سے پہلے جیل نا بھجوانے کیلئے قانون سازی ضروری ہے۔ کریمنل جسٹس سسٹم پر کام ہوتا تو اس معاملے پر قابو پایا جا سکتا تھا، نیکٹا نے جیلوں میں قیدیوں کی صورتحال پر رپورٹ عدلیہ، جیل حکام، پولیس اور بار کونسلز سے مشاورت کے بعد مرتب کی جو وزارت داخلہ کو بھجوا دی گئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
a, meeting, of, peoples, youth, organization, held, at, Barcelona, Spain, senior, leadership, Hafiz Abdur razaq, sec information, PPP, Europe, and, others,participated
Previous Post پی وائی او سپین کا قرطبہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال بارسلونا میں اہم اجلاس ، سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی یورپ حافظ عبدالرزاق سمیت سینئر قیادت کی شرکت
Next Post وفاقی وزیر صحت نے اسلام آباد کی ہوا میں آلودگی کا نوٹس لے لیا
Federal Health Minister took notice of pollution in the air of Islamabad

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.