yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

20 سے زائد اراکین اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے خفیہ ملاقات

Web Editor January 10, 2019 1 min read
More than 20 members assembly secret meet with Chaudhry Pervaiz Elahi
Share this:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری پرویز الٰہی ان ایکشن ، اسپیکر پنجاب اسمبلی کی مسلم لیگ ن کے مختلف رہنماؤن سے خفیہ ملاقاتیں، پنجاب میں سابق حکمران جماعت میں فاروڈ بلاک بنانے کی کوششیں تیز، مسلم لیگ نے بھی فاروڈ بلاک بننے سے روکنے کے لیے مریم نواز کو ایک بار پھر سیاسی میدان میں متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے لیگی اراکین سے خفیہ ملاقاتیں کی ہیں، ملاقاتوں میں ن لیگ میں پیدا ہونے والے خلفشار کو مد نظر رکھتے ہوئے آءندہ کے لائحے عمل کے حوالے سے گفتگو کی گئی ہے۔ جبکہ لیگی رہنماء لاہور میں ہونے والی ان ملاقاتوں کی تردید کر رہے ہیں۔
سابق حکمران جماعت کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ن لیگ میں جو فاروڈ بلاک کی خبریں سامنے آرہی ہیں اس فاروڈ بلاک کو روکنے کے لیے مریم نواز کو ایک بار پھر سیاسی اکھاڑے میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، جبکہ انکا ساتھ حمزہ شہباز دیں گے ، حمزہ شہباز اور مریم نواز مل کر باغی ارکان کو اعتماد میں لے گے ساتھ ہی مریم نواز کو یہ ہدایات بھی جاری کر دی گئیں ہیں کہ جارحانہ سیاسی حکمت عملی کی بجائے لیگی رہنماؤں سے ملاقات کر کے انہیں پارٹی میں بغاوت کے لیے آمادہ کیا جائے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل یہ خبریں آئی تھیں کہ قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کو جیل کی سزا کے بعد لیگی رہنماؤں نے مریم نواز کی قیادت میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سے مسلم لیگ ن میں بغاوت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، تاہم ایک بار پھر پارٹی قیادت نے پارٹی کی بھا گ دوڑ مریم نواز کو سونپنے اک فیصلہ کر لیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Where is NRO?
Previous Post کہاں ہے این آر او؟
Next Post منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ٹریسا
Model tressa arrested in the drug trafficking case

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.