yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

کم عمر نوجوانوں میں زیادہ سگریٹ نوشی، فرانس اور کینیڈا سرفہرست

Yesurdu March 17, 2016 1 min read
Share this:
more smoking
more smoking

پیرس……… فرانس اور کینیڈا میں کم عمر نوجوان دنیا میں سب سے زیادہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے42 ممالک میں ایک سروے کروایا ہے، جس کا مقصد یہ معلوم کرنا تھا کہ کس ملک کے کم عمر نوجوان سب سے زیادہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی اس ایجنسی کے مطابق ان ممالک میں سر فہرست فرانس اور کینیڈا ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق اگر گانجا کے حوالے سے قوانین کی بات کی جائے تو فرانس یورپ کے متعدد ممالک سے پیچھے ہے، جو کہ حیران کن ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایمسٹرڈیم کے تمام کیفے میں ان منشیات کے استعمال کی اجازت ہے اور اسپین کے پرائیویٹ کلبوں میں بھی لیکن اس کے باوجود نہ تو ہالینڈ اور نہ ہی اسپین ان چوٹی کے آٹھ ملکوں میں شمار ہوتے ہیں، جن میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران نوجوانوں نے اس ڈرگ کا استعمال کیا ہو۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اس تازہ رپورٹ کی تیاری میں وہ اعداد و شمار شامل کیے ہیں، جو 2014 میں اکٹھے کیے گئے تھے۔ اس سروے میں شامل فرانس کے15فیصد نوجوانوں کا کہنا تھا کہ وہ سگریٹ کا استعمال کر چکے ہیں۔ یہ ڈرگ استعمال کرنے والوں میں فرانسیسی لڑکوں کی تعداد لڑکیوں کی نسبت زیادہ تھی۔اس کے بعد کینیڈا کے نوجوانوں کا نمبر آتا ہے، جو تھوڑے ہی فرق سے دوسرے نمبر پر ہیں۔اسی طرح ٹاپ پانچ ملکوں میں بالترتیب اٹلی، سوئٹزرلینڈ اور بلغاریہ شامل ہیں۔اسکے بعد بیلجیم، پولینڈ اور سلوانیہ کے نام آتے ہیں، جہاں کے نوجوان یہ ڈرگ استعمال کرنے کے حوالے سے چھٹے، ساتویں اور آٹھویں نمبر پر ہیں۔اس تحقیق کے مطابق، زیادہ تر وہ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اس منشیات کا استعمال کرتے ہیں، جن کے دوست یا پھر رشتہ دار پہلے ہی اس کے استعمال کے عادی ہو چکے ہوتے ہیں۔147عالمی ادارہ صحت سگریٹ نوشی سے متعلق یہ سروے ہر چار سال بعد یورپ، شمالی امریکا اور اسرائیل میں کرواتا ہے۔ یورپ میں حشیش سب سے زیادہ استعمال ہونے والی منشیات ہے اور اس کا استعمال کرنے والے نوجوانوں کی تعداد تقریباًچودہ اعشاریہ پانچ ملین ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کچھ باتیں ! 23 مارچ 1940 ء
Next Post انخلاء کے بعد بھی روسی فوج کی واپسی ممکن ہے،شامی حکومت

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.