yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ

Web Editor February 19, 2019 1 min read
More increase in electricity cost
Share this:

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں 1 روپے 93 پیسے فی یونٹ اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ پاور کمپنیوں نے فیول ایڈجسمنٹ کے لئے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی، عوام کے لئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، پاور کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دائر کرا دی۔ پاور کمپنوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ جنوری میں فیول کی لاگت 7 روپے 69 پیسے رہی جبکہ وصول 5 روپے 75 پیسے کیے گئے، اس لئے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 93 پیسے بڑھائی جائے۔ نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق پاور کمپنیوں کی درخواست کی شنوائی 20 فروری کو رکھی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق شمالی علاقہ جات میں برف باری سے دریاوں میں پانی کے بہاوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے باعث پانی سے بجلی کی پیداوار بھی گھٹ گئی، ضرورت کو پورا کرنے کی خاطر پاور کمپنوں نے فرنس آئل اور دیگر ذرائع سے بجلی پیدا کی۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں 56 پیسہ فی یونٹ اضافہ کر دیا جس کی وجہ سے صارفین پر 4 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیشن اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 56 پیسہ فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے، اضافہ دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔بجلی میں اضافے کے باعث صارفین پر چار ارب بیس کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا تاہم اس اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔نیپرا کے مطابق نومبر میں فیول چارجز 5.8519 روپے فی کلوواٹ آورز تھے جو دسمبر میں بڑھ کر 6.4303 روپے فی کلو واٹ آورز ہوگئے۔ صارفین کو ماہ دسمبر کا اضافی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ فروری کے بلوں میں ادا کرنا پڑے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Notorious Donald Trump nominated for the nobel prize
Previous Post بدنام زمانہ ڈونلڈ ٹرمپ کی نوبل انعام کے لیے نامزدگی
Next Post تاج محل‘ پر قبضہ کرکے اُسے نمل یونیورسٹی میں تبدیل کردیں گے
Taj Mahal will be captured and converted to Numl University

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.