yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ماہ رمضان کی شروعات اور مہنگائی کا طوفان

F A Farooqi May 24, 2016 1 min read
Bazaar
Share this:
Bazaar
Bazaar

تحریر : ملک نذیر اعوان
قارئین محترم حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات سرکار دو عالم کا ارشاد مبارک ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان المبارک اللہ کا مہینہ ہے،رمضان برکتوں اوررحمتوں کا مہینہ ہے۔لیکن ہمارے ہاں یہ بدقسمتی ہے کہ رمضان سے قبل روز مرہ کی اشیائ،خورد نوش اورفروٹ کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگتی ہیں۔ماہ رمضان کے برکت مہینے میںمہنگائی کا بوجھ عوام کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں،قارئین اگر آپ مشاہدہ کریںتو دنیا بھر کے اسلامی ممالک میںرمضان کے با برکت مہینے میںچیزوں کی قیمتیں کم کی جاتی ہیں اور بعض غیر مسلم ممالک میں اپنے مسلمان شہریوں کو اس ماہ رمضان کے دوران سبسڈی جاری کرتے ہیں۔

مگر اسلام کے نام پربننے والے ملک میں ہمیں حکومت کوئی ریلیف نہیں دیتی ہے صرف اخباروں میں اور ٹیوی کی سکرین پر جھوٹے دعوے کرتے ہیں،عوام کو بے وقوف بناتے ہیں کہ ہم رمضان پیکج دے رہے ہیںاور میں سمجھتا ہوں کہ حکومت کو اس پر آنکھیں کھولنی چاہیے اور رمضان شریف کے تقدس کو برقرار رکھتے ہوئے جو روز مرہ کی بنیادی چیزیں ہیں ان کے ریٹ کم کریںاور میری پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف صاحب سے اپیل ہے کہ خادم اعلیٰ صاحب آپ ایک غریب عوام پر بھی ایک نظر کرم فرمائیں۔

ارکان اسمبلی کی تنخوائیں (٨٠)ہزار سے بڑھا کردو لاکھ کی جا رہی ہیںجو ان کی دوسری مراعات ہیں وہ سیپرٹ ہیں اور اس کے برعکس جب بجٹ پیش ہوتا ہے تو وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب مزدوروں،اور غریب طبقہ کی تنخواہوں ،پنشنوں میںمعمولی اضافہ کرتے ہیںاور مہنگائی ڈبل کر دی جاتی ہے عوام پر نئے ٹیکسوں کی بوچھاڑ کر دی جاتی ہے ہمارے ہاں یہ بھی رواج ہے کہ تاجر لوگ پہلے سے ہی ذخیرہ اندوزیاں شروع کر دیتے ہیںکیونکہ تیل کی قیمت بڑھنے کے ساتھ ہر چیز کی قیمت بڑھا دی جاتی ہے۔

Budget
Budget

قارئین بجٹ سے پہلے عوام پرٹیکسوں کے نئے منصوبے بنائے جا رہے ہیں،روز مرہ کی جو بنیادی چیزیںاور خاص کرادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ہمارے ملک میںغریب لوگ علاج نہیں کرا سکتے ہیںان میں سے اکثر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیںلیکن ہمارے ملک میں یہ بھی رواج ہے جوسیاست دان اور وڈیرے ہیں اگر ان کے سر میں بھی درد ہو تو یہ بیرون ملک جاتے ہیں۔وزیراعظم صاحب میٹرو ٹرین کے منصوبے میںخاصی توجہ دے رہے ہیں یہ بھی اچھا اقدام ہے مگر جو عوام کی بنیادی چیزیں ہیں ان پر بھی توجہ دینی چاہیے ہم لوگ بیرون ملک کی سوچ کو دیکھتے ہیں۔

قارئین ہمارے ملک میں سب سے پہلے پینے کے لیے صاف پانی ہونا چاہیے،ہسپتال اچھے ہونے چاہیے تاکہ اپنی صحت برقرار رکھ سکیں اور جو مین چیز تعلیم ہے اس پر خاصی توجہ دینی چاہیے تاکہ ہمارا ملک آگے ترقی کر سکے اب حکومت کو چاہیے کہ غریب عوام پر رحم کھائیںتاکہ ہم بھی اس مقدس ماہ رمضان میںاپنی عبادات کر سکیں۔

ابھی حکومت کو فوری چاہیے کہ عوام کو تمام بنیادی مراعات دیں اور اشیاء خورد نوش کو سستا کریں تاکہ غریب عوام سکھ کاکا سانس لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر : ملک نذیر اعوان

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Indian tactics
Previous Post کشمیر کے حریت پسندوں کو سلام
Next Post سونو نگھم کی بھکاری سمجھ کر 12 روپے دینے والے لڑکے سے ملاقات

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.