yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جسم پر تل آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں

Web Editor December 6, 2017 1 min read
Mole on body say what about your personality?
Share this:

مرد ہوں یا خواتین، ان کے چہرے یا جسم پرموجود تل انہیں پسند ہوتے ہیں جبکہ بعض افراد کو تل پسند ہی نہیں آتے۔ تاہم جسم کے مختلف حصوں پر موجود تل بھی آپ کی شخصیت کے بارے میں کچھ دلچسپ اور تلخ حقائق Mole on body say what about your personality?بتاتے ہیں۔

گردن پردن

وہ افراد جن کی گردن پر تل ہوتا ہے، وہ بہت مضبوط شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور اپنی اسی شخصیت کے باعث دوسروں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرواسکتے ہیں۔

انگلی پرتل

وہ افراد جن کی کسی انگلی پر تل ہوتا ہے وہ اپنی زندگی کی شروعات میں خاصی پریشانیوں کا سامنا کرسکتے ہیں جب کہ وہ مختلف پریشانیوں سے تنگ بھی آجاتے ہیں تاہم کچھ عرصے بات وہ مالا مال بھی ہوجاتے ہیں۔

بازو پرتل

وہ افراد جن کے کسی بازو پر تل ہوتا ہے وہ بہت اچھے فیصلہ ساز ہوتے ہیں اور بری صورتحال میں صبر کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

کان کی لوپرتل

وہ افراد جن کے کان کی لو پر تل ہوتا ہے، وہ لوگ اعتبار کے قابل ہوتے ہیں جب کہ وہ ہمدرد بھی ہوتے ہیں۔

بھنؤوں پرتل

وہ افراد جن کی بھنؤوں پر تل ہوتا ہے وہ شروع سے ہی ایک لیڈر کی مانند ہوتے ہیں اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کے ماہر ہوتے ہیں۔

ناک پرتل

ایسے افراد جن کے ناک پر تل ہوتا ہے وہ عام طور پر غصے والے ہوتے ہیں جب کہ وہ خود غرضی اور انا پرستی کا بھی شکار ہوتے ہیں۔

منہ/ چہرے پرتل

وہ افراد جن کے چہرے پر تل ہوتا ہے وہ بہت زیادہ خود اعتماد ہوتے ہیں اور خوشگوار زندگی گزارتے ہیں۔

گال پرتل

گال پر تل والے لوگ بہت حساس اور شرمیلے ہوتے ہیں۔

سینے پر تل

ایسے افراد جن کے سینے پر تل ہوتا ہے تو وہ عیش و آرام کی زندگی گزارتے ہیں جب کہ وہ طبیعت میں بہت زیادہ سست واقع ہوتے ہیں۔

کندھے پرتل

وہ افراد جن کے کندھے پر تل ہوتا ہے، وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہیں جب کہ زندگی میں پیش آنے والے نامساعد حالات کا سامنا بھی وہ بخوبی کرتے ہیں۔

ہونٹوں پر تل

ایسے افراد جن کے ہونٹوں پر تل ہوتا ہے وہ سب کے لیے اچھے ثابت ہوتے ہیں جب کہ وہ آرٹ میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ceremony will be held today on the eve of Aali ji second anniversary
Previous Post عالی جی کی دوسری برسی کے موقع پر تقریب آج ہوگی
Next Post حافظ سعید کی این اے 67 سرگودھا سے الیکشن لڑنے کے لیے مشاورت
Hafiz Saeed consulting to contest elections from NA-67 Sargodha

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.