yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

پیرس/چارلی ایبدو پرحملہ کرنیوالا تحریک لبیک سے متاثر,حملہ علمائے اہلسنت اور مولانا الیاس قادری کے نام، جرمن میڈیا

MH Kazmi October 1, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے متنازعہ میگزین چارلی ایبدو کے پرانے دفتر پرحملہ کرنیوالا ملزم ظہیر حسن محمود تحریک لبیک پاکستان کے نظریات سے متاثر اور ملزم نے اپنا یہ عمل تمام علمائے سنت اور بالخصوص اپنے پیر و مرشد الیاس قادری‘‘ کی نذر کرنے کا بھی اعلان کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس حملے میں ملوث پاکستانی تحریک لبیک پارٹی سے متاثر تھا۔فرانسیسی حکام نے منڈی بہاؤالدین پنجاب سے تعلق رکھنے والے مرکزی ملزم ظہیر حسن محمود پر ‘اقدام دہشت گردی‘ کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔حکومتِ فرانس نے پیرس حملے کو ‘اسلامی انتہاپسندی‘ کا واقعہ قرار دیا ہے۔ یہ حملہ جمعہ پچیس ستمبر کو پیرس میںچارلی ایبدوو میگزین کے سابقہ دفاتر کے سامنے پیش آیا۔ اس واقعے میں ملزم نے گوشت کاٹنے والے آلے چاپڑ سے لوگوں پر حملہ کیا اور دو افراد کو زخمی کر دیا۔اپنے بیان میں پاکستانی حملہ آور نے کہا کہ اُس نے چارلی ایبدو میگزین کی طرف سے پیغمبر اسلام کے متنازعہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کے بعد غصے میں آ کر یہ اقدام اٹھایا۔ فرانسیسی حکام کے مطابق حملہ آور نے پہلے انہیں اپنا نام حسن علی اور عمر اٹھارہ سال بتائی تھی لیکن اس کے پاسپورٹ کے مطابق اس کا اصل نام ظہیر حسن محمود اور عمر پچیس سال ہے۔فرانس کے انسداد دہشت گردی کے پراسیکیوٹر وں فراں سوئے ریکاخ کا کہنا ہے کہ حملہ آور کے قریبی جاننے والوں سے پتہ چلا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں وہ ناموسِ رسالت پر پاکستان کی تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کے جلسوں اور تقاریر کی ویڈیوز دیکھ کر متاثر ہوا۔

MOLANA KHADIM RIZWI, IDENTIFIED, BY, PARIS, POLICE, AS, TEACHER,OF, 25 YEAR, OLD, ATTACKER, IN, PARIS

فرانسیسی حکام کے مطابق ملزم نے جمعے کی صبح حملے سے پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان بھی جاری کیا۔ تین منٹ کی اس ویڈیو میں ملزم نے اردو میں بات کرتے ہوئےکہا کہ وہ چارلی ایبدو میگزین کی طرف سے پیغمبر اسلام کے خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر ‘مزاحمت‘ کرنے جا رہا ہے۔اس ویڈیو میں ملزم نے اپنا یہ عمل تمام علمائے سنت اور بالخصوص اپنے پیر و مرشد الیاس قادری‘‘ کی نذر کرنے کا بھی اعلان کیا۔پاکستان میں ناقدین کا الزام ہے کہ پچھلے چند برسوں میں ٹی ایل پی کو سیاسی جماعتوں کا ووٹ بینک تقسیم کرنے کے لیے متعارف کرایا گیا۔ سیاسی جماعتوں کے بقول اس پارٹی کو ریاستی اداروں کی پشت پناہی حاصل ہے۔فرانسیسی حکام کے مطابق حملہ آور چارلی ایبدو کے دفتر میں داخل ہو کر لوگوں کو قتل کرنا چاہتا تھا تاہم اسے یہ نہیں معلوم تھا کہ میگزین کا دفتر کافی عرصہ پہلے وہاں سے منتقل ہو چکا ہے۔ تفتیش کاروں کے مطابق وہ میگزین کے سابقہ دفتر کے باہر یہ سمجھ کر لوگوں پر حملہ آور ہوا کہ شاید وہ شارلی ایبدوکے لیے کام کرتے ہیں۔تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ جمعے کی واردات سے قبل ظہیر حسن پولیس یا انٹیلیجنس حکام کی نظروں میں نہیں تھا اور نہ ہی اس سے پہلے اس کے خلاف مذہبی شدت پسندی میں ملوث ہونے کی کوئی شکایت تھی۔فرانسیسی حکام کے مطابق وہ 2018 میں جعلی دستاویزات پر فرانس پہنچا اور اس نے خود کو اٹھارہ سال سے کم عمر کا ظاہر کر کے حکومت سے سرکاری امداد کے لیے رجوع کیا۔

PARIS, PLACE WHERE ATTACKER ZAHEER HASSAN ARRESTED
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post دُبئی میں قرنطینہ مرکز میں مقیم پاکستانی نے مشتعل ہو کر توڑ پھوڑ کر ڈالی
Next Post آذربائیجان فوج کے شانہ بشانہ پاک فوج کی شمولیت کی میڈیا رپورٹس انتہائی غیرذمہ دارانہ اور جعلی ہیں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.