yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مولانا فضل الرحمٰن نے پوری تیاری کر رکھی ہے ، وہ دو ہفتے دھرنا دیں گے اور پھر ۔۔۔۔۔ حامد میر کی خبر نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

MH Kazmi October 14, 2019 1 min read
MOLANA FAZAL UR RAHMNA, PREPARED, FULLY, FOR, DHARNA, SAYS, HAMID, MIR, IN, HIS, COLUMNS
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میرکی جانب انکشاف کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان 2 ہفتے کے دھرنے کی تیاری کرکےاسلام آباد آئیں گے، اگر مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو انہوں نے کارکنانوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ پاکستان کی 16مختلف مرکزی شاہراہیں بندکردینی ہیں۔ انہوں نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان پچھلے ایک سال سے دھرنے کی تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں،

حکومت کی یہی کوشش ہوگی کہ وہ اسلام آبد نہ آئیں، مولانا فضل الرحمان سکھرسے آزادی مارچ کا آغاز کریں گے اوربراستہ صادق آباد پنجاب میں داخل ہوں گے۔ پھر پنجاب سے اسلام آباد جائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کو طاقت سے روکنے کی کوشش کی گئی تواس کی تیاری کی ہوئی ہے، ان کو گرفتار کرلیا جاتا ہے تو اس کی بھی تیاریاں کی جا چکی ہیں۔ 2014ء میں جب عمران خان نے دھرنا دیا تھا تو میں اس وقت بھی کہا تھا کہ عمران خان مارچ کریں لیکن دھرنا نہیں دینا چاہیے کیونکہ دھرنے سے پورے شہر کا نظام درہم برہم ہوجاتا ہے۔ میں آج بھی یہی خیال کر رہا ہوں کہ جو ہونے جا رہا ہے درست نہیں ہے۔ کہ مولانا فضل الرحمان جلسہ کرکے واپس چلے جائیں ،لیکن وہ میری رائے پر عملدرآمد کرنے کے پابند نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بطور صحافی اطلاعات یہ ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کم ازکم 2 ہفتے کے دھرنے کی تیاری کرکے اسلام آباد کا رخ کریں گے،اگر مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو انہوں نے کارکنانوں کو ہدایت کررکھی ہے کہ پاکستان کی 16مختلف شاہرائیں بند کردینی ہیں۔ خواہ دھرنا ہو، یا شاہرائیں بند ہوں ، تو اس سے پاکستانیوں کے لیے آٹو میٹکلی مشکلات پیدا ہوں گی ۔ لیکن میں کہہ سکتا ہوں کہ 2014ء میں کچھ افراد نے سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کیا بجلی کے بل جلا دیے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان جب مارچ کررہے ہیں تونوازشریف جیل میں ہیں جب عمران خان نے دھرنا دیا تھا نوازشریف وزیر اعظم تھے۔ابھی مولانا فضل الرحمان نے مارچ کا اعلان کیا ہے۔ اگر ان کو گرفتار کیا جاتا ہے توان کی بڑی کامیابی ہوگی۔ افراتفریح پھیل سکتی ہے، پھر دھرنا پورے ملک میں پھیل سکتا ہے۔عمران خان اگر یوٹرن لے لیے ہیں تو نوازشریف نے بھی یوٹرن لے لیا ہے وہ کہتے ہم دھرنے اور آزادی مارچ کے حمایتی ہیں۔

MOLANA FAZAL UR RAHMNA, PREPARED, FULLY, FOR, DHARNA, SAYS, HAMID, MIR, IN, HIS, COLUMNS

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
THE, SAID, MINISTERS, DONT, BELONGS, TO, PTI, SAYS, IMRAN KHAN, IN, AN, INTERVIEW, SALAMAN GHANI, REVEALED, THE, TRUTH
Previous Post ان وزراء کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ، یہ تو ایک خاص ایجنڈا پورا کرتے پھر رہے ہیں جو عمران خان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ۔۔۔۔۔ سلمان غنی کا دنگ کر ڈالنے والا سیاسی تبصرہ
Next Post سوشل میڈیا پر اب حکومت کے خلاف مواد لگانے والوں کے ساتھ کیا ہو گا ؟ 31 اداروں کو کس طرح کے اختیارات دے دیے گئے ؟ تازہ ترین خبر
MATTER, AGAINST, GOVERNMENT, ON, SOCIAL, MEDIA, WILL, BE, TACKLE, WITH, IRON, HANDS, NOW, IN, PAKISTAN

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.