yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نہ وزارت نہ کچھ اور بلکہ مولانا کو تو صرف یہ دو چیزیں چاہییں جن کیلئے وہ ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی خاتون رہنما دعا بھٹو کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل

MH Kazmi October 28, 2019 1 min read
Molana Fazal Ur Rahman, wanted, everything, except, Democracy, Dua bhutto, statement, on, social, media
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما دعا بھٹو کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے، انہوں نے چیئرمین شپ کے دوران کشمیر کے لئے کیا کیا؟ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے، انہوں نے چیئرمین شپ کے دوران کشمیر کیلئے کیا کیا؟میں مارچ کے خلاف نہیں نکلی بلکہ بچوں کو شریک کرنے کے خلاف نکلی،میں نے مارچ کے شرکاء کا مذاق نہیں اڑایا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز تحریکِ انصاف کی ایم پی اے دعا بھٹو آزادی مارچ کے شرکاء کیلئے ناشتہ لے کر اسلام آباد پریس کلب پہنچ گئیں ۔ دعا بھٹو آزادی مارچ کے شرکاء کے لیے ناشتے کی دیگیں لے کر اسلام آباد پریس کلب پہن گئیں، جہاں انہوں نے مارچ کے شرکاء کو ناشتے کے دعوت دی ۔ خیال رہے کہ جب جمیعتِ علماء اسلام ف کی جانب سے احتجاج کے بارے میں کہا گیا تب وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو بھی احتجاج کرنا چاہے گا وہ اسے کنٹینر بھی دیں گے اور کھانا بھی فراہم کریں گے۔ اس کے بعد صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نےبھی کہا تھا کہ اگر مولانا فضل الرحمان درخواست کریں تو حکومت ان کو اسلام آباد میں کھانا، کنٹینر اور جگہ فراہم کرے گی۔ اور آج آزادی مارچ کے آغاز کے موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی دعا بھٹو ناشتہ لے کر پہنچیں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا تھا جس کے مطابق اپوزیشن ریڈ زون اور ڈی چوک نہیں آئے گی جبکہ حکومت کنٹینر ہٹا کر راستے کھول دے گی۔ پرویز خٹک نے گزشتہ روز بتایا تھا کہ ڈنڈا بردار لوگ نہیں آئیں گے، نہ ہی اپوزیشن ڈی چوک ہیا ریڈ زون تک جائے گی، جلسہ گراؤنڈ میں ہو گا اور پرامن احتجاج ہوگا جبکہ حکومت شہر کھلا رکھے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ اور اپوزیشن کے درمیان معاہدے کی دستاویز پر دستخط ہو گئے ہیں

 

Molana Fazal Ur Rahman, wanted, everything, except, Democracy, Dua bhutto, statement, on, social, media

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post فحش فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ مارشل آرٹس کے مقابلے میں پہنچ گئی، پہلی ہی لڑائی میں اسکا کیا حشر ہوا؟ تصاویر سامنے آگئیں
Next Post فضل الرحمان کو منانے کی کوششیں۔۔۔ چوہدری برادران میدان میں آگئے، ٹیلی فونک رابطہ
Ch Shujaat Hussain, trying, to, convnece, Molana Fazal ur Rahman, to, end, the, march

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.