yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے کے لیے پلان اے ، بی اور سی سامنے آگئے

MH Kazmi October 5, 2019 1 min read
MOLANA FAZAL UR RAHMAN, PLAN, A.B,C, FOR, SIT IN
Share this:

پشاور(ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نا اہل اور ناجائز حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے ، اقتدار چھوڑکر نئے الیکشن کرائے جائیں ،جائز حکومت تشکیل دی جائے، انہوں نے کہا کہ پورے ملک سے انسانوں کا سیلاب آ رہا ہے،حکومت تنکوں کی طرح بہہ جائیگی ،

مولانا نے کہا کہ حکومت کا مدارس والا کارڈ فیل ہوچکا ہمارے مدارس اس کا اثر نہیں لے رہے،مدرسوں کا ایشو بڑھا کر حکومت بین الاقوامی سپورٹ لینا چاہتی ہے، مدارس کے طلبہ میں انعامات تقسیم کرکے ہمیں کاؤنٹرکرنےکی کوشش کی۔ جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی ،ہماری جنگ کا میدان پوراملک ہوگا، سربراہ جے یو آئی(ف)نے کہا کہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تبدیل کرتے رہیں گے ،پورے ملک سے انسانوں کا سیلاب آرہاہے،حکومت تنکوں کی طرح بہہ جائیگی ،مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تاجر برادری ناروا ٹیکسوں کی وجہ سے ہڑتال پر ہیں ،عام آدمی بری طرح متاثر ہو رہاہے ،انہوں نے کہا کہ اقتدار چھوڑکر نئے الیکشن کرائے جائیں ،جائز حکومت تشکیل دی جائے، مولانا کا کہناتھا کہ اسلام آباد پہلا پڑاؤہوگا،بی اور سی پلان کی طرف بھی جائیں گے ، نا اہل اور ناجائز حکومت کا جانا ٹھہر گیاہے ،اقتدار چھوڑکر نئے الیکشن کرائے جائیں اورجائز حکومت تشکیل دی جائے، انہوں نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے کے بجائے15سے 20 لاکھ نوجوانوں کو نکالا گیا،آصف زرداری ہمارے ساتھ ہیں ،کہیں سے مایوسی نہیں ،مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ گرفتاریوں کا کوئی ڈر نہیں ،گرفتاریوں سے مزید حالات خراب ہوں گے ،حکومت کا مدارس والا کارڈ فیل ہوچکا ہمارے مدارس اس کا اثر نہیں لے رہے، انہوں نے کہا کہ مدرسوں کا ایشو بڑھا کر حکومت بین الاقوامی سپورٹ لینا چاہتی ہے،مولانافضل الرحمان نے کہا کہ مدارس کے طلبہ میں انعامات تقسیم کرکے ہمیں کاؤنٹرکرنےکی کوشش کی۔ سربراہ جے یو آئی (ف)نے کہا کہ اسلام آباد جانا براہے تو اس کا نام ہی کیوں ایسا رکھا،ہم 27اکتوبر کو اسلام آباد کیلئے روانہ ہوں گے ،انہوں نے کہا کہ دھرنے کا لفظ چھوڑ دیں یہ آزادی مارچ ہے ،بہت سی باتیں ہم وقت سے پہلے نہیں بتا رہے ،سربرائے جے یو آئی (ف)نے کہا کہ چندانہیں لیں گے تو اخراجات کیسے پورے کریں گے ،ہر پارٹی کی اپنی حکمت عملی اور ترجیحات ہوتی ہیں ،حتمی طور پر سب پارٹیوں نے ساتھ دینے کا کہا ہے ،مولانا نے کہا کہ جس کونسل کے ارکان کی تعداد 47ہے حکومت نے کہا ہمارے58ووٹ ہیں،انہوں نے کہا کہ ایٹمی جنگ کی بات کرکے پاکستان کوکٹہرے میں کھڑاکردیا،جنگ کی دھمکیوں پرآناسفارتی ناکامی ہے۔

MOLANA FAZAL UR RAHMAN, PLAN, A.B,C, FOR, SIT IN

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FPSC CSS Examination 2020 For Recruitment Grade-17 Posts In 12+ Groups/Services In Pakistan
Previous Post ایف پی ایس سی سی ایس ایس امتحان 2020 میں پاکستان میں 12+ گروپس / خدمات میں بھرتی گریڈ 17 کی آسامیوں کے لئے۔
Next Post عمران خان کی حکومت شرعاً جائز قرار، ممتاز عالم دین نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مخالفت کر دی
Imran Khan's government declared sharia lawful

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.