yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’یہ بیان تو کسی سیاستدان کو دینا چاہیے تھا۔۔۔ ‘‘ ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر مولانا فضل الرحمان نے کیا کہا؟ اہم خبر آگئی

MH Kazmi November 2, 2019 1 min read
Molana Fazal ur Rahman, given, shut up , call, DG ISPR, on, commenting, long, march
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے دیئے جانے والے مشورے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ بیان تو کسی سیاستدان کو دینا چاہیے تھا۔‘

تفصیلات کے مطابق آزادی مارچ کے روح رواں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن یپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ رات گئے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کر رہے تھے۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی گفتگو میں مجھ سے پوچھا ہے کہ میں بتاؤں ادارے سے میری مراد کیا ہے جبکہ آصف غفور صاحب نے خود ہی وضاحت میں بتایا ہے کہ پاک فوج ہمیشہ جمہوری حکومت کے ساتھ ہوتی ہے اور الیکشن میں فوج نے قانونی اور آئینی کردار ادا کیا ہے۔ مولانا نے کہا کہ بنیادی بات یہ ہے کہ پوری قوم اس حکومت کو غیر جمہوری کہہ رہی ہے اور تمام سیاسی جماعتیں اس کو دھاندلی کی پیداوار کہہ رہی ہیں لہذا مجھ سے نہ پوچھا جائے کہ کون سے ادارے اس میں ملوث ہیں کیونکہ آصف غفور صاحب نے خود ہی اپنے بیان میں پوری تفصیل بتا دی ہے کہ میرے بیان سے مراد کون سا ادارہ ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کو سپورٹ کرنے کو جمہوریت میں تو کوئی پذیرائی نہیں مل سکتی ، جبکہ دنیا میں ہمارے وزیر اعظم کو پبلک کا نمائندہ نہیں مانا جاتا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پورے ملک سے جو عوام اس آزادی مارچ میں امڈ آئی ہے اس کا احترام ہونا چاہیے اور اس احترام میں فوری طور پر حکومت کو مستعفیٰ ہوجانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات سے نہ ہمارے عزائم تبدیل ہونگے نہ ارادے تبدیل ہونگے نہ تحریک تبدیل ہوگی ، مارچ میں شریک جماعتوں میں اتفاق ہوا ہے کہ رہبر کمیٹی کا اجلاس ہفتے کو ہوگا جو مختلف آپشن پر غور کرے گا تاکہ ہم مستقبل کا لائحہ عمل بنا سکیں۔

Molana Fazal ur Rahman, given, shut up , call, DG ISPR, on, commenting, long, march

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بریکنگ نیوز : تحریک انصاف کے رہنما کو مسجد سے دھکے مار کر نکال دیا گیا، مگر ان کا قصور کیا تھا؟ حیران کن تفصیلات
Next Post آصف۔۔۔۔! جب میچ فکس ہوا تو میں کیا رہا تھا۔۔۔؟؟ فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
Muhammad Asif, revealed, the, truth, when, match, fixing, was, done, i, was, busy, some, where

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.