yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اہلیہ پر تشدد کرنے والا محسن عباس تو چھپا رُستم نکلا، اچانک کس لڑکی سے شادی کا پلان بنا لیا؟ مداحوں کے لیے بڑا سرپرائز

MH Kazmi August 26, 2019 1 min read
mohsin abbas, haider, will, marry, nazish jehangir, after, divorce, to, his, wife
Share this:

mohsin abbas, haider, will, marry, nazish jehangir, after, divorce, to, his, wife

کراچی (نیوز ڈیسک) اہلیہ پر گھریلو تشدد کرنے والے پاکستانی اداکار اور گلوکار محسن عباس حیدر اور نازش جہانگیر کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل نازش جہانگیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر محسن عباس حیدر سے جلد شادی کرنے کا عندیہ دے دیا ۔ ہوا کچھ یوں کہ انسٹا گرام پر ایک فین پیج نے محسن عباس حیدر اور نازش جہانگیر کی تصاویر اپ لوڈ کیں اور سوال کیا کہ دونوں کی جوڑی بہترین ہے جس پر ماڈل نازش جہانگیر نے کمنٹس سیکشن میں کمنٹ کیا کہ انشاءاللہ بہت جلد۔

mohsin abbas, haider, will, marry, nazish jehangir, after, divorce, to, his, wife

نازش جہانگیر کے اس کمنٹ کو لائیک بھی کیا جس کے بعد سے سوشل میڈیا سائٹس پر ان دونوں کی شادی کی خبریں تیزی سے گردش کرنے لگیں۔ایک طرف جہاں ان خبروں پر محسن عباس حیدر اور نازش جہانگیر کے مداحوں نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا وہیں دوسری جانب محسن عباس حیدر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ محسن عباس حیدر نے اپنی اہلیہ اور اپنے بیٹے کی زندگی خراب کر کے دوسری شادی کی تیاری بھی کر لی ہے جو نہایت افسوسناک ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے غلط بیانی کرنے پر ماڈل نازش جہانگیر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ جب محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ نے اپنے شوہر کے نازش جہانگیر سے ناجائز تعلقات کی بات کی تھی تب نازش جہانگیر نے ان سب الزامات کو مسترد کرتے ہوئے فاطمہ کو جھوٹا قرار دیا تھا اور اب وہ محسن عباس حیدر سے شادی کی تیاریاں کر رہی ہیں۔mohsin abbas, haider, will, marry, nazish jehangir, after, divorce, to, his, wifeیاد رہے کہ معروف گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے اپنے شوہر پر مار پیٹ کرنے اور دھوکہ دینے کا الزام عائد کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ محسن عباس حیدر کے نئی ماڈل نازش خان کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں اور انہوں نے اس کے لیے مجھے دھوکہ بھی دیا۔ اس معاملے پرسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ماڈل نازش خان کا کہنا تھا کہ فاطمہ نے مجھ پر بغیر کسی ثبوت کے الزام عائد کیا کہ میرے ان کے شوہر کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔
جس کے بعد سے مجھے گھر توڑنے والی کہا گیا۔ آپ سب اپنی عقل کا استعمال کریں اور سوچیں کہ اگر فاطمہ کے پاس میرے خلاف کوئی ثبوت ہوتے تو وہ ان کو بھی منظر عام پر لاتی جیسے فاطمہ اپنے شوہر کے خلاف ثبوت سامنے لے کر آئی۔انہوں نے کہا تھا کہ میرے لیے یہ سب کچھ نہایت اذیت ناک ہے اور اسی لیے میں اس سلسلے میں مزید بات نہیں کروں گی۔ محسن عباس میرا ایک بہت اچھا دوست ہے اور اُس کی بیوی بھی۔ مجھے بالکل اندازہ نہیں ہے کہ ایسا کیا ہوا کہ فاطمہ نے اس سب میں میرا نام بھی لیا اورمجھ پر وہ الزامات عائد کیے جن کا میں تصور بھی نہیں کر سکتی تھی۔ تاہم اب محسن عباس حیدر اور نازش جہانگیر کی شادی کی خبریں گردش کر رہی ہیں جس پر خود نازش جہانگیر بھی کافی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PAKISTANI, MNA, CLAIMS, THAT, FOREIGN, MINISTER, WANTS, HIM, DEAD
Previous Post ’’ شاہ محمود قریشی اب مجھے قتل کروانا چاہتے ہیں کیونکہ۔۔۔۔‘‘ ملتان سے منتخب ہونے والے ’ سلمان نعیم‘ نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا، اپنی ہی قیادت پر سنگین ترین الزامات
Next Post انا للہ وانا الیہ راجعون: پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ ’ بشریٰ انصاری ‘ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی
bushra ansari's, nephew, died, while, paragliding,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.