yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

پنجاب میں نیب کو روک کر میاں برادران نے داغی ہونے کا ثبوت دیاہے،محمد الیاس چوہدری

Yesurdu March 17, 2016 1 min read
Share this:
 Mohammad Ilyas Chaudhry
Mohammad Ilyas Chaudhry

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی)پنجاب میں نیب کو روکنے کی کوشش کر کے میں برادران نے اپنے اور حواریوں کے داغی ہونے کا ثبوت دیاہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنما سابق ضلعی صدر محمد الیاس چوہدری نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ قائد تحریک عمران خان نے ہمیشہ قانوں نافذ کرنے والے اداروں کا درس دیاہے جس پر عمل پیراہونے میں ملکی ترقی کا راز پوشیدہ ہے ایسا درس وہی دے سکتاہے تو قانون پر عمل کرتاہو اور قانون کا اخترام کرتاہو، لیکن میاں برادران کا ماضی گواہ ہے کہ انہوں نے تمام اداروں کو مٹھی میں رکھنے کے لیے کام کیا جس کی مثال پنجاب میں نیب کی کاروائی کے بعد میاں برادران کا ردعمل ہے انہوں نے کہا میاں برادران اداروں کو قانون کے سبق بڑھانے کی بجائے اپنا قبلہ درست کرلیں تو ان کے لیے بہتر ہوگا کیونکہ کوئی بھی ایسا کام جس سے ملک و قوم کو نقصان ہوتاہو وہ دہشتگردی ہی ہوتاہے اور انہوں نے خود کو اور اپنے حواریوں کو بچانے کے لیے وہ حد کراس کی ہے جو ان کے دائرہ اختیار میں نہیں ہم پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے نیب سمیت تمام اداروں کو جن کاکام ملک سے کرپشن ختم کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس ناسور کو ختم کرنے کے لیے جہاں چاہیں کاروائی کریں ہمارا مکمل تعاون ان کے ساتھ ہوگا کیونکہ ہمارا مقصد کرسی نہیں بلکہ پاکستان اور یہاں آباد عوام کی ترقی و بقا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post میاں نوازریف ذاتی مفاد کے خول سے نکل کر آرٹیکل چھ پر عمل کروا کر جمہوریت کی رٹ ثابت کریں،چوہدری محمد ارشد
Next Post بزم تصوف کے زیر اہتمام ماہانہ تقریب آج اسلامک سنٹر عید گاہ کھاریاں میں منعقد ہو گی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.