yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

رانا انصر بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا جامع مسجدمدینہ میں ہوئی

Yesurdu April 19, 2016 1 min read
Share this:
Mohammad Anwa
Mohammad Anwa

گجرات(انور شیخ سے ) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز راہنما اور سابق جنرل سیکرٹری پیپلز یوتھ پاکستان رانا انصر بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا جامع مسجدمدینہ میں ہوئی جس میں ممتاز عالم دیں علامہ محمد آصف صدیقی نے والدین کے موضوع پر تفصیل کے ساتھ بیان کیا اجتماعی دعا میں شہر بھر سے سیاسی سماجی اور عوامی شخصیات نے کثر تعداد میں شرکت کی جن میں یوسف گل ،چوہدری طاہر مانڈہ،چوہدری نجیب اشرف چیمہ ،چوہدری شجاع زیب جوڑا،سید عقیل عباس شاہ،مقبول بٹ،زیشان زیب بٹ،ڈاکٹر زاہد ظہیر،میاں ندیم،باوء طاہر،مرزا نعیم گل،چوہدری قدیر احمد ،چوہدری اعجاز ترہنگی،چوہدری طارق وڑائچ،چوہدری اللہ دتہ کھٹانہ،لیاقت زمان،یوسف مانڈہ،ضای انور شاد،وسیم اشرف بٹ،مرزا وحید مراد،رانا رزاق،اشفاق ہاشمی۔صوفی رشیداحمد ،چوہدری آسف شفیع،مشتاق راج،رانا اشرف،چوہدری غلام ربانی،فیاض بٹ،حاجی سعید بھٹہ،ارشد علی،سعید سرور جوڑا،چوہدری ظفر راجہ قیصر جیمل،گلزار احمد بٹ،چوہدری زاکر حسین،خان دلاور خان،شیک سلیم،شٰک طاہر،نغمان ارشد،یاسین احمد،میاں طیب،میاں سہیل ،طیب بٹ،گلریز احمد چوہدری۔چوہدری مبین اشرف،رانا عارف دوبئی،چوہدری گل نواز ایدووکیٹ،گل نواز ، آغا محمد ایوب،شرافت بھٹی،صوفی ضیاء احمد ،حاجی صغیر احمد،چوہدری امتیاز احمد،مولوی ارشد،عبد الحمید بٹ کریانوالہ،چوہدری جاوید ،چوہدری یقوب احمد،چوہدری ریاض احمد ،رضوان سرور،چوہدرہ مشتاق احمد،چوہدری اھسن محمود،آگا محمد علی ،ذولفقار مٹھو بٹ،راجہ عدیل زاہد محمود،انور شیخ،ملک ایاز ،قاری سرور سید منظور شاہ،محمد یوسف،مہر عارف، مہر آصف،مہر قیصر،مہر نذیر احمد،چوہدری ارشاد وڑائچ کالرہ،سمیت اہم افراد نے شرکت کی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے حکومت پنجاب اقدامات تسلی بخش ہیں ، افتخار حسین بٹ
Next Post دالی بانٹھ کے ایک وفد نے ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق سے ان کے آ فس میں ملاقات کی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.